ویلڈن! شاباش، وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہور کو گلے لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے سی سی پی او لاہور کو گلے لگا کر تھپکی دے دی۔

وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات کی ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الہی بھی شریک ہوئے۔

سی سی پی او لاہور نے ملاقات کے دوران وزیر اعلی کو سیلوٹ کیا تو چوہدری پرویز الہی نے سی سی پی او کو گلے لگا لیا کہا اِدھر آؤ گلے لگو،ویلڈن شاباش! پرویز الہی نے سی سی پی او کو یقین دلایا کہ آپ کو جانے نہیں دیں گے، ادھر ہی کام کریں، آپ محنت سے جرائم کے خاتمے کے لیے کام کریں، حکومت کی بھرپور سپورٹ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب ناجائز کام لینے ھوں تو ایسا کرنا پڑتا ھے عمران خان صاحب اس پہ آپ کیا کہیں گے

جو بھی خدا کے آخری رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے یا کسی کے دعویٰ نبوت پر ایمان لائے وہ اسلام کی رو مرتد،کافر اور زندیق ہے۔اِن سب کی سزار قتل ہے(جو مرزا غلام احمد قادیانی نبوت پرایمان لائےگا وہ مرتد،کافر ہے) عمران نیازی حضور پاک ﷺ کی زندگی

ایک وردی والے آفیسر کو ایسے جھکنا زیب نہیں دیتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات