شاہین آفریدی سے متعلق شان ٹیٹ نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی سے متعلق شان ٹیٹ نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کا حصہ ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے لکھا کہ ’شاہین شاہ آفریدی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔‘ انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جم اور جسمانی ورزش کررہے ہیں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے وہ بولنگ بھی شروع کردیں گے۔Shaheen is recovering very quickly. He is doing gym and physical activities on daily basis and will start bowling from the first week of the next month.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بیٹر نے پاکستان میں سیکیورٹی سے متعلق مذاق میں کیا کہا؟ہیری بروک کا کہنا تھا کہ اس دورے کے دوران بھی سیکیورٹی پی ایس ایل کی طرح ہی ہے۔ جب بھی واش روم جاتا ہوں تو لگتا ہے کوئی میرا پیچھا کررہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کے مسئلے کو بلا ضرورت متنازع بنایا گیا، رمیز راجاکوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ ہم کھلاڑی کا خیال نہیں رکھیں گے۔ تفصیلات جانیے: Ramizraja ShaheenShahAfridi PCB pakvseng PakistanCricket ابے یار یے مروادینگے TheRealPCBMedia کو englandcricket سے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیم پلان تیار ہے اور سب جانتے ہیں پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال پر رانا مشہود کا جوابلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے پنجاب حکومت کی تبدیلی  سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ گیم پلان  تیار ہے اور سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق سے متعلق مغرب کے دہرے معیار ہیں ایرانی صدرایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق سے متعلق مغرب کے دہرے معیار ہیں،ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کبھی کوئی ارادہ نہیں رہا، فریقین اپنے وعدے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر انچیف سے ٹیلی فونک گفتگو - ایکسپریس اردوبحرین کے کمانڈر انچیف نے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا مزید پڑھیے: expressnews pakarmydefenders
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں سموگ کےآنےسےپہلےہی پنجاب حکومت ان ایکشنلاہور:سموگ کا اموسم آنے سے پہلے ہی پنجاب حکومت نے اقدامات شروع کردیے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا اقدام کیا ہے۔سموگ کی روک تھام کیلئے کئے جانیوالے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »