دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر -

کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی مارے ہمارے گھرتو سکون ہے۔

مریم نواز جیسی لیڈر اور کوئی نہیں، جنید کی شادی پر ووٹ کو عزت دو والا گانا چلے گا، بیٹے کی شادی پر گانا بھی گاؤں گا فوج نے جو ٹوٹا پھوٹا ڈانس سکھایا وہ بھی کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان نے بولا تھا سکون صرف قبر میں ہے😂

شادی میں بھی چوری کا گانا😂😂 'چرا لیا تم نے'

😅😂😂😂😂😂😂😂😂

🤣⬇️تابیدار بھی ہے ورنہ وہ فارغ ہے

اتنا بڑا گھٹیا، ذلیل، کمینہ، بے غیرت اور بے شرم شاید ہی دنیا میں کوئ ہو۔

استغفرُللہ۔۔۔

یعنی موصوف بالواسطہ طور پر بتانا چاہ رہے ہیں کہ بات اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ بس مار کھانے کی ہی دیر ہے 🤭

مطلب چچا کو بے عزت کروا دیا یہ کہہ کر خاوند اعلی

اللہ سب کے گھر میں سکون رکھے۔ آمین 🤲 ورنہ جب سے عمران خان آیا ہے طلاقوں کا ریشو بھڑ گیا ہے۔

ایک تو ویڈیو-آڈیو دوسرا گھر جمائی بیچارا دو دھاری تلوار تلے اور کیا کہے گا.

😳🤨

bigBootdaddy اس کا کیا جواب ہو گا سر؟

😅👍

Shabaz shrif ki story bata di apne

Oye bivi ny tmhari nahe tum ny bivi ki marni hy

اسکا مطلب ہر دوسری شادی کرنے والا بیوی سے مار کہاتا ہے؟؟🤔

مطلب شہباز شریف کی چار، محترمہ کے بھاٸی حسین نواز کی دو، محترمہ کی بہن طلاق کے بعد علی ڈار سے دوسری ، حمزہ شہباز کی دو ۔ ۔ ۔ مطلب یہ سب پرسکون نہیں تھے ؟ محترمہ دوسری شادی کی کوٸی بھی وجہ ہوسکتی ہے اور یہ دین اسلام میں عین جاٸز ہے کوٸی غلط یا انہونا کام نہیں ۔

Haha

This tweets is going to have maximum views 😊

بکواس

Aho agli kutty ki trh safdar ko door bithati hai aur pass b ni any deti ..begrti k apny level hain aur captain safdar Hmesha top level k hi begrt rhain gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغازپاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دیHe said that Maryam Nawaz Sharif's family should not be considered as hereditary مگر یہ پکے میراثی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی میڈیا سے اپیلمسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے قبل عوام اور میڈیا سے اپیل کردی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھائی کی شادی چھوڑ بہن کرغریبوں میں کھانا بانٹنے پہنچ گئیبھائی کی شادی چھوڑ بہن کرغریبوں میں کھانا بانٹنے پہنچ گئی ARYNewsUrdu غریبوں میں کھانا بانٹنا بہت اچھی بات ہے بھائی کی شادی میں شرکت یہ بھی اخلاقی فریضہ ہے دونوں کو ایک دوسرے میں ملانے سے اعتدال ختم ہوجاتا ہے اور آپس کے رشتوں اور تعلقات میں کشیدگی بڑھ جاتی ہیں ۔۔ ایسی نیکی کا فائدہ؟؟؟ یہ من وجہ قابل تعریف فعل ہے لیکن اسکے ہر پہلو کو دیکھیں تو کوئی کلی طور پر تعریف نہیں کی جائیگی ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کیلئے ممبئی سے اڑان بھرلیکترینہ اور وکی کی شادی کی تقریب 9 دسمبر کو راجستھان کے علاقے مادھوپور میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »