بھائی کی شادی چھوڑ بہن کرغریبوں میں کھانا بانٹنے پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھائی کی شادی چھوڑ بہن کرغریبوں میں کھانا بانٹنے پہنچ گئی ARYNewsUrdu

بھائی کی شادی کی تقریب میں بہنیں خوب ہلا گلہ کرتی ہیں لیکن ایک خاتون بھائی کی شادی کی تقریب چھوڑ کر کھانا بانٹنے غریبوں میں پہنچ گئی۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زیورات سے سنجی سنوری خاتون شادی کی تقریب میں بچ جانے والا کھانا ضائع ہونے سے بچانے کے لیے کلکتہ ریلوے اسٹیشن میں غریبوں میں‌ تقسیم کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ من وجہ قابل تعریف فعل ہے لیکن اسکے ہر پہلو کو دیکھیں تو کوئی کلی طور پر تعریف نہیں کی جائیگی ۔۔

غریبوں میں کھانا بانٹنا بہت اچھی بات ہے بھائی کی شادی میں شرکت یہ بھی اخلاقی فریضہ ہے دونوں کو ایک دوسرے میں ملانے سے اعتدال ختم ہوجاتا ہے اور آپس کے رشتوں اور تعلقات میں کشیدگی بڑھ جاتی ہیں ۔۔ ایسی نیکی کا فائدہ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گورنر بھائی کی مدد کرنے پر اینکرنوکری سے فارغپرائم ٹائم نیوز شو کی میزبانی کرنے والے کرس نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اپنے بھائی کو مشورہ دینے کا کام نیوز نیٹ ورک کےاصولوں کیخلاف ورزی تھی۔ کرس نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، بھائی سری شانتاسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »