دوستوں کے سامنے دانٹ سے دلبرداشتہ بچے نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوستوں کے سامنے دانٹ سے دلبرداشتہ بچے نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقع مصر کے علاقے الدقھلیہ کے ایک گاوں میں پیش آٰیا جہاں ایک کم نوعمر لڑکے نے معمولی سی بات پر پھندا لگاکر خودکشی کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکا گھر کے باہر اپنے دوستوں کے ہمراہ کھیل رہا کہ دادی نے دوستوں کے سامنے اس کی ڈانٹ لگادی۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کافی دیر گزرنے کے بعد جب بچہ نظر نہیں آیا تو اہل خانہ نے اسے تلاش کرنا شروع لیکن وہ کہیں ملا اور جب گھر کے اندرونی کمرے میں بچے کی تلاش کی گئی تو اس کی لاش رسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

گھر میں بچے کی لاش دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا جس کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کےلیے بھیج دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے معلوم ہوا کہ بچے نے دادی کی دانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خود پھندا لگایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دانٹ؟؟؟؟؟؟

استغفراللَّہ

Is kharab ko zyada se zyada phailaein takay mazeed bachay is rastay pr chalein or khudkishiya'n karein. Lanat ho aisi news ko upload krnay walay pe! 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 927 نئے کیسز سامنے آگئے -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید961 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب سے کرونا وائرس کے مزید 927 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب میں … Knse cass arhy hain na koi hospital ka name na kisi peshent ka name koi prof nai hy kisi peshan ka kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس سامنے آگئےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس پازیٹو آگئے ، عمرکوٹ ضلع میں کورونا وائرس متاثرین  کی  تعداد  9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ Nothing will happen, FIA can't do anything about Cynthia. She is employed by the strongest State Institute. سچ بولنا اس ملک میں جرم ہے سنتھیا کو سچ نہیں بولنا چائیے تھا 😐 یہ لوگ ایف آئ آر کٹوانے کے بجائے اگر سوئس اکاؤنٹس سے پیسا نکال کر پاکستان کے حوالے کر دیں اور سرے محل کا حساب دے دیں تو سارے پاکستانی بی بی کو قوم کی ماں تسلیم کرتے ہوئے زرداری کو اپنا قائد تسلیم کرے گی۔ To phir nawaz sharif pe bhi karo us ne jo kuch kaha aur jo pictures jahaz se girayeen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn NewsCan we declare it a breakthrough Please refrain from rumour mongering
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو این چارٹر کے تحت عالمی امن کے لیے پاکستان کام جاری رکھے گا: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو این امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت عالمی امن کے لیے کام جاری رکھے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS چھوڑے سر امن اس دنیا کو امن پسسند نہیں ہے ہم نے امن امن کرتے رہے انہوں نے کشمیر لے لیا کشمیر کی ماں ،بہن،بیتیا بیٹیاں آپ کو۔ دیکھ رہی ہے ان پہ ظلم ہو رہا ہے rape ہوتا روز ان کا ہم نہ کشمیر کی ماں آپ کی ماں ہے وہ روز آپ کو یاد کر رہی ہے آپ کو دیکھ رہی ہے کب یہ ظلم ختم ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »