کورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن مریضوں کو یہ دوا دی گئی ان میں بہت کم وقت میں وائرس کلیئر ہوگیا coronavirus DawnNews

اگرچہ اس دوا کے استعمال سے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی جلد صحت یابی میں مدد ملی ہے مگر مزید علاج کے طریقہ کار کے آپشنز کی تلاش جاری ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے والے 91 فیصد سے زائد مریضوں کے پھیپھڑوں کی حالت میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی جو دوسرے گروپ میں 63 فیصد رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی ٹیسٹوں میں معمولی سائیڈ ایفیکٹس دیکھے گئے ہیں اور حاملہ خواتین کے لیے اس کا استعمال روک دیا گیا ہے۔جاپانی وزیراعظم ایبے شینزو کی جانب سے اس دوا کو 43 ممالک کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے فراہم کیا جارہا ہے اور جاپانی حکومت رواں ماہ کے آخر میں ٹرائلز کے نتائج کے بعد اس کے استعمال کی منظوری دے سکتی ہے۔اس دوا کو 1990 کی دہائی کے آخر میں ایک کمپنی نے تیار کیا تھا جسے بعد میں فیوجی فلم نے خرید لیا تھا اور اسے انفلوائنزا کی ایک ایسی قسم کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے،...

مذکورہ جاپانی دوا کو حاملہ خواتین کے لیے نقصان دہ بھی قرار دیا جاتا ہے، تاہم جاپان میں اسے 2014 میں استعمال کرنے کی اجازت ایمرجنسی طور پر کرنے کی دی گئی تھی جبکہ چین کو اس کی تیاری کا لائسنس بھی دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا 'اس دوا کا 35 سال پرانا ٹریک ریکارڈ ہے اور یہ بہت محفوظ دوا سمجھی جاتی ہے، میں کہتا ہوں کہ ہمیں کوشش تو کرنی چاہیے، میں ای کڈاکٹر ہوں اور مریضوں کو وہ سب کچھ دینا چاہتا ہوں جو ممکن ہو'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please refrain from rumour mongering

Can we declare it a breakthrough

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 353 نئے مریض، 62 امواتجرمنی میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 353 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس سے 62 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جمعرات کو جرمن ذرائع ابلاغ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سیاحت کے فروغ کیلئے قبرس حکومت کا اہم اقدامقبرس حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود سیاح اگر کورونا کا شکار ہوئے تو ان کے تمام اخراجات سرکاری طور پر ادا کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیاحات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »