دوست نے فائرنگ کرکے دوست کی جان لے لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے واقعے کودوستوں کے درمیان ذاتی رنجش قرار دیا ہے۔

سعید آباد تھانے کے علاقے سچل کالونی مواچھ گوٹھ کے قریب فائرنگ کرکے موٹرسائیکل سوارنوجوان کوقتل کردیا گیا ۔

جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتول کی شناخت 28 سالہ ابوبکرولد محمد صالح کے نام سے کی گئی ۔ مقتول ابوبکرحب چوکی کا رہائشی اوررکشہ چلاتا تھا۔ ایس ایچ او سعید آباد شاکرحسین نے بتایا کہ جس وقت مقتول ابوبکرکوقتل کیا گیا اس وقت موٹرسائیکل پراس کے ساتھ اس کی بھابھی بھی موجود تھی اورمقتول اپنی بھابھی کے ہمراہ سعید آباد سیکٹر 12 میں اپنے دوست اخلاق کے گھرآیا تھا تاہم دوست گھرپرموجود نہیں تھا جس پر بھابی دیور لیاری میں ڈینٹل کے پاس جانے کے لیے نکلے تو راستے میں نوجوان ابوبکرکے دوست اخلاق نے اسے فائرنگ کرکے قتل...

ایس ایچ اونے بتایا کہ فائرنگ سے قبل ملزم اخلاق نے موٹرسائیکل پرچلتے ہوئے مقتول نوجوان کی بھابھی کوسپاری بھی دی تھی۔ انھوں نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ دوستوں کے درمیان ذاتی رنجش کی بنا پرپیش آیاہے،واقعے کے بعدسے ملزم اخلاق فرارہے جس کی گرفتاراور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ اداکار و ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کرگئےستیش کوشک کی موت کی خبر بالی وڈ اداکار اور ستیش کے قریبی دوست انوپم کھیر نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دی لعنت تیری رپورٹنگ پر بغیرتو کل سے جو نہ حق خون بہا ہے وہ نظر نہیں آتا یہ کنجر نظر آ گیا ہے 🤬🤬🤬🤬 Rip Geo pr🖐️... Aisi news say Pakistan ka kia lena dena...ya awam ki bhalai ho to btao.... Sastay merasio
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے فتح کے ٹریک پر واپسی کی ٹھان لی - ایکسپریس اردوسلطانز کیخلاف ناقابلِ یقین فتح نے یونائیٹڈ کا حوصلہ بڑھا دیا، دونوں کا آج مقابلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے جان شیر خان کے علاج کیلیے ایک کروڑ روپے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوحکومت نے جان شیر خان کے علاج کیلیے ایک کروڑ روپے کی منظوری دیدی مزید پڑھیں: JanSherKhan ExpressNews اس ڈرامے کی کیا ضرورت تھی۔ جان شیر ارب پتی بندہ ہے۔ دوسری طرف غریبوں کا صحت پروگرام بند کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاکپولیس گرفتار ڈاکوؤں کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی اورفرارہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلیے دائر درخواستیں واپس لے لیں - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی چیئرمین کے وکلا کی جانب سے دائر درخواستوں میں تھانہ رمنا کے دو اور کوئٹہ کے ایک مقدمے میں 15 روز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ۔ مزید پڑھیے: expressnews expression lanat ho niyazi yahodi py
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمیغیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گروس بورسٹل ڈسٹرکٹ میں پیش آیا، فائرنگ کے بعد پولیس نے شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »