جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ DailyJang

جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ حملے سے متعلق کوئی قابل اعتماد معلومات نہیں ہیں، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی افواہیں نہ پھیلائیں۔ دوسری جانب ہیمبرگ کے میئر نے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔.

جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ حملے سے متعلق کوئی قابل اعتماد معلومات نہیں ہیں، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی افواہیں نہ پھیلائیں۔ دوسری جانب ہیمبرگ کے میئر نے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی: چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمیبرلن : ( ویب ڈیسک ) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ UNFOLLOW DUNYA NEWS گل_خواجہ_دوہرا_معیار_نامنظور مریم کو بولو اس کا بھی بیان جاری کرے اور الزام عمران پر لگا دے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش : عمارت میں دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمیڈھاکہ : ( ویب ڈیسک ) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے تجارتی مرکز کی دفتری عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیویارک: کنسرٹ میں بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک، 8 زخمیپولیس کے مطابق اطلاعات ہیں کہ کنسرٹ میں فائرنگ کے باعث خوف و ہراس پھیلا تاہم بھگدڑ کی اصل وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیںکشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے Pakistanis are leaving n running everywhere n dying in capsized boats🛶
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوشیلنگ سے متعدد کارکنان متاثر، پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے ڈی ایس پیز، ایس ایچ او سمیت گیارہ اہلکار زخمی ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحقبنوں: (دنیا نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر نصیر آباد کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »