بالی وڈ اداکار و ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستیش کوشک کی موت کی خبر بالی وڈ اداکار اور ستیش کے قریبی دوست انوپم کھیر نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دی

انومپ کھیر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ'میں جانتا ہوں کہ موت اس دنیا کی آخری سچائی ہے، لیکن میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ میں یہ بات کسی دن اپنے بہترین دوست کے بارے میں لکھوں گا۔ 45 سال کی دوستی پر ایسا اچانک فل سٹاپ، آپ کے بغیر زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہے گی ستیش!'۔ستیش کوشک بھارتی اداکار، مزاح نگار، اسکرین رائٹر، ہدایتکار اور پروڈیوسر تھے۔ وہ 13 اپریل 1956 کو ہریانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے بالی وڈ میں ڈیبیو کرنے سے قبلتھیٹر میں کام کیا...

ستیش کوشک کو 1987 کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا میں کیلنڈر کے کردار سے کافی پذیرائی ملی تھی۔ اس کےعلاوہ انہوں نے1990 میں انیل کپور کی فلم رام لکھن اور 1997 میں ساجن چلے سسرال کے لیے فلم فیئر کا بہترین کامیڈین کا ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo pr🖐️... Aisi news say Pakistan ka kia lena dena...ya awam ki bhalai ho to btao.... Sastay merasio

لعنت تیری رپورٹنگ پر بغیرتو کل سے جو نہ حق خون بہا ہے وہ نظر نہیں آتا یہ کنجر نظر آ گیا ہے 🤬🤬🤬🤬

Rip

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہیں چاہتا میری بیٹی اپنی ماں عالیہ جیسی بنے، رنبیر کپور - ایکسپریس اردورنبیر کپور کا کہنا تھا کہ عالیہ جیسی دوسری لڑکی کو سنبھالنا ان کے لیے ‘مشکل کام’ ہوگا کیونکہ وہ بہت زیادہ بولتی ہے مزید پڑھیے: expressnews Bollywwod ranbirkapoor aliabhatt لخ لعنت تم لوگوں پر پاکستان میں کیا کچھ ہورہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریتھک اور ان کے خاندان نے ہولی پر رنگ اور بھنگ کے بجائے کس کام کو ترجیح دی؟ریتھک روشن کا شمار بالی وڈ کے فٹ ترین اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہولی کے موقع پر دوسروں کی طرح رنگوں سے نہیں کھیلے جیو پاکستان میں اپنے ابو جان کو پرموٹ کرتا ہوا یہ لوگ ہمارے ملک کے خلاف جب بھی موقع ملے اپنے کتوں والی زبان کا استعمال کرتے ہیں لیکن ہمارے والے اتنے بے شرم بے غیرت ہیں کہ خبر انہی کی دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نامور بالی وڈ شخصیات اپنے باڈی گارڈز کو کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ امیتابھ بچن اور سلمان خان کے گارڈ سے زیادہ ہے: بھارتی میڈیا Mulk kay halat ki haqeqat btana zyda zrori hai bajayee in falto or ghtyaa chezon k Sharam nahi athy isy post karty hoye Hahahaha salo or koi news nai mili thi kya 😀😀😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور کے ساتھ شردھا کپور کی موجودگی پسند نہیں؟بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی شردھا کپور کے ساتھ موجودگی پر اپنی اہلیہ شردھا کپور کا مؤقف سب کے سامنے رکھ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو پہلا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق اولمپئن فضل الرحمٰن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوفضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔ مزید پڑھیے: expressnews HockeyTwitter ALLAH de dagha bal om zar war wali انالّلہ و انا الیہ راجیعون انالّلہ و انا الیہ راجعون کاش اولمپیئن کی جگہ مولانا ہوتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان نے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت کے بعد تنقید کا سامنا کرنے پر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیکراچی(ویب ڈیسک)اہلیہ پر تشدد کے حوالے سے تنازعات کا شکار پاکستانی اداکار فیروز خان نے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت کی ، تاہم ان کی حمایت میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »