دورہ پاکستان کی منسوخی،سابق انگلش کپتان اپنے ہی بورڈ کے خلاف بولنے لگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن کو فیصلے کا علم نہیں جبکہ انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی بھی فیصلے سے پریشان ہیں۔ سابق انگلش کپتا

ن کا کہنا تھا کہ اس سب کا حل یہ ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو اپنی خاموشی توڑنی ہوگی۔

انہوں نے کہا ای سی بی کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی یاد داشت بھی بہت کمزور ہے ۔ ایڈورڈز اور سابق انگلینڈ ٹیم کے ساتھی ایبونی رینفورڈ برینٹ نے ای سی بی اور پاکستان کے فیصلوں کے درمیان تضادات پر کھل کر بات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good JOb

Ye wo mulk hain jo apny apko civilized samjhty hain hamary hisab sy 1 no ky jhoty fraudiye or sazishi hain apny ilfazon ky bhi sachy nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کی منسوخی پر ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا، برطانوی کھلاڑیوں کادعویٰ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراضبرطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔ What the foolish statement given by British Goverment?Think how it is possible that only ECB Has decide to withdraw tour?British govement and ECB both decided to do this foolish work.Stand with PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراضدورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراض ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی: برطانوی کھلاڑیوں کا بڑا دعویٰ سامنے آگیادورہ پاکستان کی منسوخی: برطانوی کھلاڑیوں کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu یہ سب جھوٹے ہیں ۔۔۔ ان کا بورڈ کچھ کہتا ہے حکومت کچھ کہتی ہے اور کھلاڑی کچھ کہتے ہیں BASITMI98492834 All bull
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی میں کوئی کردار نہیں، انگلش پلیئرز ایسوسی ایشنایک بیان میں پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ان سے تو پاکستان سفر کرنے سے متعلق پوچھا ہی نہیں گیا، دورہ منسوخ ہونے کے بعد بتایا گیا کہ ٹیم پاکستان نہیں جارہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ عبدالعزیزآلسعود کی دورہ مصر کی نادر و نایاب تصویر وائرلشاہ عبدالعزیزآلسعود کی دورہ مصر کی نادر و نایاب تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »