دورہ پاکستان کی منسوخی: برطانوی کھلاڑیوں کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان کی منسوخی: برطانوی کھلاڑیوں کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لندن: برطانوی کھلاڑیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ پاکستان کی منسوخی کے فیصلے پر ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا، اس سے متعلق کوئی علم نہیں تھا۔

انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن کے مطابق دورہ پاکستان کی منسوخی میں ہمارا کردار نہیں، اس کے فیصلے پرہمیں اندھیرے میں رکھا گیا، اس حوالے سے ہم سے پہلے کسی نے بات ہی نہیں کی۔ پلئیرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ہم سے تو یہ بھی نہیں پوچھا گیا کہ کیا آپ پاکستان سفر کریں گے یا نہیں، ہمیں تو دورہ منسوخ کرنے کے بعد بتایا گیا۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی اس وقت دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، لیجنڈری کھلاڑیوں نے مذکورہ دونوں ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔غیرملکی تجزیہ کاروں نے بھی پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دیا۔ ان کا ماننا ہے کہ ممکنہ طور پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے یہ اقدام کوئی سیاسی چال ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور انہیں حوصلہ دیا کہ وہ پریشر نہ لیں، ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کے لیے توجہ مرکوز رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BASITMI98492834 All bull

یہ سب جھوٹے ہیں ۔۔۔ ان کا بورڈ کچھ کہتا ہے حکومت کچھ کہتی ہے اور کھلاڑی کچھ کہتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراضبرطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔ What the foolish statement given by British Goverment?Think how it is possible that only ECB Has decide to withdraw tour?British govement and ECB both decided to do this foolish work.Stand with PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراضدورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراض ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا، برطانوی کھلاڑیوں کادعویٰ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے کی وجہ بھارتی جعلی خبریںلاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کیساتھ یکطرفہ دورہ منسوخ کیے جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔ دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے جھوٹی دھمکیاں بھارت سے بنائے گئے ای میل اکاؤنٹ سے کیویز کھلاڑیوں کو بھیجی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخی پر برطانوی وزیراعظم کرکٹ بورڈ سے ناراضبرطانوی اخبار کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ناراض ہیں SamaaTV Sb in goron ka Topi drama h sub drmabazi kar ry hn uk k pm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتا دیئےںیوزی لینڈ کی ٹیم نے دورہ کیوں منسوخ کیا؟ فواد چوہدری کی اہم نیوز کانفرنس! حقائق سے پردہ اٹھادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ہم تو پہلے ہی جانتے تھے جب کہ دنیا نے اپنی انکھیں اور کان بند کیے ہوئے ہیں ،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،انڈیا سے بدلہ لو، Alhamduliallah...hmri intelegence agency but fast Hy....to hmn issue creat hny sy phly iska sade_ Bab krna chahy tha.....ab JB Pani Sr sy guzr gya.....ab hmm pta chla k hmm Kya krna chahy tha. Hmri yhi susti hmn traqi nhi krny Dy rhi....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »