دورۂ ویسٹ انڈیز، ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں، وہ پہلے آؤٹ آف فارم تھے اب فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔

فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دے دیا گیا ہے، سلیکشن کمیٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کو بیک کرے گی۔واضح رہے کہ بھارت نے دورۂ ویسٹ انڈیز میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے۔ ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 22 جولائی سے ہو گا جبکہ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 29 جولائی سے 7 اگست تک کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناقص کارکردگی: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کوہلی بھارتی ٹیم سے آؤٹویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں: بھارتی میڈیا Floop Munda
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ، عید کی مبارک باد، پاکستانی عازمین کی دیکھ بھال کا شکریہ سعودی عرب اور پاکستان مسلمان کے اہم ممالک میں سے ہیں جن کی ایک ھم آواز دنیا کو گرفت میں کر سکتی ہے Bhi ty hoona roola Paisay v lyy jaen dhoola
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناقص کارکردگی: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کوہلی بھارتی ٹیم سے آؤٹویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں: بھارتی میڈیا Floop Munda
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوی گالف کورس اسلام آباد کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاریعدالت نے سیکرٹری دفاع کو نیوی گالف کلب کا فارنزک آڈٹ کرا کے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا۔ Poree Pakistan MN aisaa he ha Jo bady name ha wo ksi b field MN q na ho wo qabza kr he gair knoni he bnaty ha ..hmre city MN b yehe Hal ha hr hr jga yeehe Hal ha بھائی پاکستان کی سالمیت اس کلب سے جڑی ہے اگر خدانخواستہ کلب کو گرا دیا تو ------------- 😳😳 awam chahe bhook se mar jae inke golf club ko koi na kuch kahe sharam ati he hame tum logo ki waja se 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکار مکی رورک نے ایمبر ہرڈ کو لالچی خاتون قرار دے دیاجھوٹے الزام کی وجہ سے مجھے مالی اور ذہنی طور پر کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا: مکی رورک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »