سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عید کی مبارک پیش کی اور سعودی عرب کے عوام کے لیے بھی خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عید کی مبارک دی۔وزیراعظم نے کامیاب حج آپریشن پر مبارک...

وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کے ساتھ دوطرفہ جاری اقدامات اور منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں خاص طور پر تجارت و سرمایہ کاری میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے اپریل 2022 میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے قریبی اشتراک عمل سے کام کرنے پر اتفاق کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی سے رابطہ ، نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے وسائل بروئےکار لانے کا حکم اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت کو دہرایا جسے محمد بن سلمان نے قبول کرلیا۔دونوں رہنماو¿ں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترک مذہب، تاریخ اور ایک دوسرے کی باہمی حمایت پر مبنی دیرینہ برادرانہ تعلقات استوار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ، عید کی مبارک باد، پاکستانی عازمین کی دیکھ بھال کا شکریہ سعودی عرب اور پاکستان مسلمان کے اہم ممالک میں سے ہیں جن کی ایک ھم آواز دنیا کو گرفت میں کر سکتی ہے Bhi ty hoona roola Paisay v lyy jaen dhoola
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلیفون، دورہ پاکستان کی دعوتخیرات مانگنے کی درخواست دی گئی مریم کی گانڈ مروانے کیلئے دعوت دے رہی ھوگئی مونچھوں_والا_بندر بادشاہ کو فون پر بولا کے جیب میں کچھ خرچہ پانی رکھ کے لانا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلیفون، عیدالاضحیٰ کی مبارک دیدونوں قائدین نے اپریل 2022 میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے قریبی اشتراک عمل سے کام کرنے پر اتفاق کیا۔ بھیک اور کھالیں بھی مانگیں۔ شاعر اس شعر میں کچھ زکات خیرات کی طلب کر را تیری حکومت میں کئی بندے اور جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے انکا بوجھ کس کے سر ہوگا۔ ان سے یہ بھی مشورہ لے لینا تھا۔ خدا اس ملک کے تمام اندرونی دشمنوں کو تباہوبرباد کرے امین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نےدورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد نےدورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی arynewsurdu سعودی ولی عہد کے سابقہ ڈرائیور کو ایک دن کے لیے بلا لو واپس. نیازی کی سرگوشیاں گلامی پتہ ہے کیا ہوتی ہے کہ ہم اپنا حق نہ مانگے جیسے اب ہو رہا بس یہ جو کہہ دے ہمیں ماننا پرے گا کیو کہ یہ ہمیں اپنا غلام بنا رہے ہے بیکاری یہاں کہیں گا اب اگئے ہو کچھ تو دے دو۔۔ لعنتی جوکر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور - ایکسپریس اردوسعودی عرب کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے خواہشمند بائیڈن تیل کی دولت سے مالامال مملکت سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں شرم کا مقام اقتصادی رابطہ کمیٹی نے5لاکھ میٹرک ٹن گندم امپورٹ کرنےکی منظوری دےدی ہے۔ کم از کم بولی امپورٹڈ گندم 3600 روپے فی من باقی پورٹ اور کیرج چارجز علیحدہ ملا کر 4000 روپے فی من میں گندم امپورٹ کی جا رہی ہے۔جبکہ اپنے کسان کو یہ2200 دیتے وقت بھی روتے تھے۔اب حالات دیکھ لو Selling arms bring peace, a new peace USA definition.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف دورہ سعودی عرب کے بعد سیدھے کراچی پہنچ گئے09:43 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ سعودی عرب کے بعد  کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف نے شہر میں For DHA پاکستانیو مبارک ہو سارے معاملات اور معاہدے سعودی عرب میں طے پا گئے ہیں اب آئی ایم ایف بھی ڈالر دے گا امریکہ بھی اور نام نہاد دوست ممالک بھی ۔ بس باجرے دا سٹا تے مکھن مکئ کھاؤ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »