دورہ آسٹریلیا سے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے صوبائی کوچز سے ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کرلیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ آسٹریلیا سے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے صوبائی کوچز سے ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کردیا۔ Pakistan PakistanTourAustralia MisbahulHaq HeadCoach Cricket ProvincialCoaches Consultation TeamPakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk

ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کرلیا، سابق کپتان نے فیصل آباد میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلیے اپنی ٹیموں کے ساتھ موجود کوچز سے کرکٹرز کی فٹنس اور ڈسپلن رپورٹس پر تبادلہ خیال کیا، مصباح الحق ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈز کا اعلان کرنے سے قبل دوبارہ مشاورت کریں گے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سلیکٹرز نے ٹیموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد سے مشاورت کی بھی ضرورت محسوس نہیں کی، انھیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں برطانوی شاہی جوڑے کے استقبال کیلیے بھی لاہور نہیں بلایا گیا، ٹیسٹ ٹیم سے سرفراز احمد کو ڈراپ...

کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ایک حلقہ ان کی واپسی کے حق میں نہیں، عثمان صلاح الدین اور سعد کو بھی موقع دیے جانے کا امکان ہے، عدنان اکمل کا نام بھی ٹیسٹ اسکواڈ کیلیے زیر غور ہے، دورے کیلیے بولرز کا انتخاب ٹیم مینجمنٹ کیلیے درد سر بنا ہوا ہے۔ حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس کی فٹنس پر تاحال کام جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق چاہتے ہیں کہ محمد عامرٹیسٹ کرکٹ میں واپس آ جائیں،ان کی پیسر سے بات بھی ہوئی ہے۔دوسری جانب بولنگ کوچ وقار یونس نے ایک انٹرویو میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ آسٹریلیا؛ پاکستان آنے سے انکار کرنے والے سری لنکن کھلاڑی نظرانداز - ایکسپریس اردودورہ آسٹریلیا کیلیے لیستھ ملنگا کپتان مقرر، کوشل پریرا اور ڈک ویلا بھی منتخب Malinga tu hai Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا ایس او ایس ویلج کا دورہ، بچوں سے گپ شپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان ، شہزادہ ولیم کی لیڈی ڈیانا سے ملاقاتچترال : شہزادہ ولیم کی بمبوریت میں لیڈی ڈیانا سے ملاقات ہوئی ، ان کی پیدائش شہزادی ڈیانا کے نوے کی دہائی کے دورے کےبعدہوئی تھی ، لیڈی ڈیانا ریسکیو ورکر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف سے مذاکرات سے متعلق وزیر اعظم کھل کر میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کے جائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ،محکمہ صحت حکام سے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلبپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے ڈینگی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر جمع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمودوزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »