مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament

پیش کی ہے جس میں کہا گےا ہے کہ طانوی عوام کو مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش ہے اور چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جائے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پیش کی ہے۔ کیٹ گرین نے یہ قرارداد برطانوی کاﺅنٹی ٹریفورڈ کی عوام کی جانب سے جمع کرائی

ہے،قرارداد کے مطابق برطانوی عوام کو مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش ہے اور چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جائے۔ایوان میں اپنی قرار داد جمع کراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت لاکھوں افراد قیدیوں کی زندگی گزار رہے ہیں،عالمی برداری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیشمقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی متاثر کن خواتین میں پاکستانی ،مقبوضہ کشمیر کی سوشل ورکرز بھی شاملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میڈیا کشمیر کی بجائے مولانا کی خبریں دے رہا ہے، شیخ رشیدمیڈیا کشمیر کی بجائے مولانا کی خبریں دے رہا ہے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نارویجن پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی‘’نارویجن پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی کی 2019 کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست جاریلندن (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا بھر سے 2019  کی متاثر کن اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی کی 2019 کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست جاریبرطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا بھر سے 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »