دوران حمل تناؤ لڑکے کی جگہ لڑکی پیدائش کا امکان بڑھائے، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس سے قبل از وقت پیدائش کا خطرہ بھی بڑھتا ہے Health Healthylife DawnNews

دوران حمل اگر خواتین کو جسمانی یا ذہنی طور پر شدید تناﺅ کا سامنا ہو تو ان کے ہاں بیٹے کی جگہ بیٹی کی پیدائش کا امکان بڑھ جاتا ہے جبکہ قبل از وقت پیدائش کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ماں کا رحم بچے کا پہلا گھر ہوتی ہوتا ہے اور ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ لڑکے وہاں زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔

محققین کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین کو سماجی طور پر تعاون ملے یعنی کوئی ان سے بات کرے یا ان کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرے تو قبل از وقت پیدائش کا خطرہ ختم ہوجاتا ہے۔ محققین کا اس بارے میں کہنا تھا کہ یہ تعاون خاندان اور دوستوں کا ہوسکتا ہے، یہ کسی مذہبی برادری سے جڑنے کا احساس ہوسکتا ہے اور یہ سماجی تعلق تناﺅ کے تجربے کے خلاف ڈھال کا کام کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردہ شخص آخری رسومات کے دوران ’زندہ‘ ہو گیااللہ اکبر Suspended animation😁 BilalAh43775104 Welll
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روئی کی قیمت میں دو روز کے دوران 300 روپے اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سردی کی آمد آمد ہے جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اینکر اقرار الحسن پر پروگرام کی شوٹنگ کے دوران حملہ، حالت کیسی ہے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئیمعروف اینکر اقرار الحسن پر پروگرام کی شوٹنگ کے دوران حملہ، حالت کیسی ہے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

75 سالہ خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش - Health - Dawn NewsALLAHu AKBAR he can do anything whatever he wants to do .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا میں نومولود لڑکی قبر سے زندہ برآمدقبر میں زندہ بچی کی موجودگی کا انکشاف ایک دیہاتی نے کیا جو پیدائش کے چند منٹ بعد فوت ہو جانے والی اپنی بیٹی کی میت دفنانے کے لیے قبرستان گیا۔ The real face of India بے شک جسے اللہ رکھے۔۔۔☝️مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے۔۔۔🕋 In India, every cruelty is possible. Their ancestors used to slaughter living children to please their gods.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn NewsUseless info... Baseless 3 5
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »