مردہ شخص آخری رسومات کے دوران ’زندہ‘ ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردہ شخص آخری رسومات کے دوران ’زندہ‘ ہو گیا

لاہور: بھارت میں مردہ قرار دیا گیا شخص آخری رسومات کے دوران ’زندہ‘ ہو گیا۔ یہ واقعہ ریاست اوڑیسا میں پیش آیا ہے۔اس شخص کی عمر 55 سال ہے، اس کا نام سمانچ ملک ہے، اس شخص کی آخری رسومات بھارتی ریاست اوڑیسا کے ضلع کپاخالا میں ادا کی جا رہی تھیں کہ اسی دوران مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہو گیا۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمانچ ملک بکریوں کو چرانے کے لیے لیکر گیا لیکن وہ گھر واپس نہیں آیا، اسی دوران اس کے جانور گھر واپس آ گئے، گاؤں والوں کی طرف سے تلاشی کے بعد سمانچ ملک بے ہوشی کی حالت میں ملا۔ اسی دوران اسے ہسپتال لے جایا گیا، اس کے خاندان والے اور فیملی ممبر کو لگا شاید سمانچ ملک انتقال کر گیا ہے، خاندان والوں نے سمانچ ملک کی آخری رسومات شروع کر دیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب سمانچ ملک کو آخری رسومات کے لیے شمشان گھاٹ لے جایا گیا تاہم اس دوران وہ اُٹھ کر بیٹھ گیا، اسے زندہ دیکھ کر ہر کوئی ششدر رہ گیا۔ جیسے ہی سمانچ ملک اُٹھ کر بیٹھا تو اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ایک مرتبہ پھر چیک اپ کرایا گیا، کہا جا رہا ہے کہ سمانچ ملک کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Economy

Ye to Abhi b mra hua lgra e 🤭

Welll

Suspended animation😁 BilalAh43775104

اللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مردہ بچے کیلیے کھودی گئی قبر سے زندہ بچی برآمد - ایکسپریس اردومردہ پیدا ہونے والے بچے کو دفنانے کے لیے کھودی جانے والی قبر سے زندہ نوزائیدہ بچی برآمد Pakistan zinda bad 🤔🙄 Ye qum marchki hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

25 سالہ کورین پاپ اسٹار ’سولی‘ گھر میں مردہ پائی گئیں - ایکسپریس اردو25 سالہ پاپ اسٹار سولی کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

4000 سے زائد پاکستانیوں کو بیرون ملک سمگل کرنیوالا شخص بالآخر پکڑا گیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بوریوالا،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل،ورثاکاتھانے پر حملہ،سب انسپکٹر پر وحشیانہ تشدد،عملہ فراربوریوالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بوریوالا میں تھانہ فتح شاہ کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

19 سال جیل کاٹنے والا بے گناہ شخص زرتلافی کی رقم سے ارب پتی ہوگیا - ایکسپریس اردوعدالت نے 19 سال بعد بے گناہ ثابت ہونے پر عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے اور زر تلافی ادا کرنے کا حکم دیا لیکن یہ اُسکی عمرِ گذشتہ کو کسی صورت واپس نہیں لا سکتے! اور پاکستان میں ایسا ہو تو ایک دھیلا بھی نہیں ملتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہلیہ، ساس اور برادر نسبتی کو قتل کرنے والے شخص کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم - Pakistan - Dawn Newsthora wait karyin adalat iss ko azad ker dayin gay 🤪
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »