اہلیہ، ساس اور برادر نسبتی کو قتل کرنے والے شخص کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور کی مقامی عدالت نے تہرے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم غلام عباس پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Lahore Case Court Order

لاہور کی مقامی عدالت نے تہرے قتل کیس میں ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کی سیشن عدالت نے اپنی اہلیہ، ساس اور برادر نسبتی کو قتل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیشن جج سنجیدہ اختر کی عدالت میں سماعت کے دوران پروسیکیوشن نے موقف اپنایا کہ ملزم نے اپنی بیوی، ساس اور برادر نسبتی کو قتل کیا۔پروسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم غلام عباس پر تہرے قتل کیس میں جرم ثابت ہوچکا ہے، عدالت ملزم کو قانون کے مطابق سزا دے۔

اسی دوران ملزم کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان کے موکل کو ذاتی دشمنی کے باعث اس مقدمے میں نامزد کیا گیا جبکہ ملزم سے آلہ قتل برآمد نہیں ہوا۔تاہم عدالت نے ملزم کے وکیل کی استدعا منظور نہ کرتے ہوئے حتمی دلائل کے بعد غلام عباس کو 3 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی۔واضح رہے کہ 2016 میں لاہور کے علاقے مناواں میں گھریلوں لڑائی جھگڑے پر ملزم نے اپنی بیوی، ساس اور برادر نسبتی کو قتل کردیا تھا۔

واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا تھا اور تھانہ مناواں میں تہرے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اپنی رائے دیجئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

thora wait karyin adalat iss ko azad ker dayin gay 🤪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس اور جرمنی نے ترکی کو شام میں جنگی کاروائی کو روکنے کا مطالبہ کردیا۔فرانس اور جرمنی نے ترکی کو شام میں جنگی کاروائی کو روکنے کا مطالبہ کردیا۔ Syria Turkey France Germany Kurds NorthernSyria EmmanuelMacron RTErdogan trpresidency AngelaMerkeICDU UN OIC_OCI realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'لیڈی ڈیانا سے کہیں اپنی ساس کو ہمارے پاس بھیج دیں'سنہ 1996 میں دورہ پاکستان کے دوران ڈیانا نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا۔ یہ لباس وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے تیار کروایا تھا۔ She Great women.always Great. I think we are till today in the hand of Britannia....... So nice lovely memories one of the best visuals of golden era.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےWelcome Lahoresciencemela2019 Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily PrinceWilliam KateMiddleton drahmadsaleem ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily パキスタンへようこそ!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘، جسٹس فائز عیسیٰ’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang Lol unko parosi paaal rehey hein🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے PrinceWilliam pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »