’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘، جسٹس فائز عیسیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ وہ اہل خانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کے پابند نہیں کیونکہ اہلیہ اوربچے ان کے زیر کفالت نہیں ہیں۔xجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جواب الجواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ انہیں اہلیہ اور بچوں کی زیرملکیت جائیدادوں کی تفصیل سے آگاہ کرنے کا نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ اہلیہ اور بچے ان کے زیر کفالت نہیں ہیں۔

اس وجہ سے ان کے مالی معاملات کا علم نہیں، الزام لگا کر ان کی شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں اعتراض اُٹھایا کہ کونسل کا جواب اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کرانا درست نہیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، اٹارنی جنرل صرف وفاقی حکومت کو قانونی معاملات میں مشورے دیتا ہے نہ کہ نجی پریکٹس کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lol unko parosi paaal rehey hein🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عدلیہ کو تابعدار بنانا چاہتی ہے، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ - Pakistan - Dawn NewsOy chwala na marrr, kanjra
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات جمع کرادیے - ایکسپریس اردواٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کا جواب جمع کرانا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹسسوڈان کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس Sudan Appointed FirstWomanChiefJustice SupremeCourtJudge NematAbdallahKhair سوڈان کی تاریخ اردو ادب میں کسی کے پاس ہے تو وہ ادہر شئر کر دیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات جمع کرادیے - ایکسپریس اردواٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کا جواب جمع کرانا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے PrinceWilliam pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »