دوران پرواز دوطیارے آپس میں ٹکراگئے،ہلاکتیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی شہر میلبورن میں دوران پرواز دوطیارے آپس میں

سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق واقعہ آسٹریلوی شہر میلبورن کے شمال میں ایک سو تیس کلومیٹر دوری پر مینگلور نامی علاقہ میں پیش آیا،دونوں ایئرکرافٹس پر دو دو افراد سوار تھے ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچااور موقع پر ہی دم توڑگئے۔ وکٹوریہ پولیس کے مطابق صورتحال سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں طیارے فضا میں باہم ٹکرانے کے بعد تباہ ہوئے۔پولیس کی جانب سے مرنے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔جس جگہ واقعہ پیش آیا وہاں سے تھوڑے ہی فاصلے پر ایئر پورٹ اور ایک فلائٹ تربیتی سکول بھی موجود ہے۔حکام کے مطابق اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں جس کے بعد مکمل تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمینائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمی Niger Refugees Aid Distributed People Killed Injured Stampede
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کوملا جلا رجحان ،ٹریڈنگ کے دوران اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کوملا جلا رجحان ،ٹریڈنگ کے دوران اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا Pakistan StockMarket Monday MixedTrend Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ arshad_Geo جو اعدادوشمار عدالت میں پیش کیے اس میں سے 500کے قریب 'ماموں کے بیٹے کامران' 2018 میں سعودی جیلوں سے گھر پہنچ چکے تھے!!! اگر سعودی ولی عہد نے وعدہ کرنے کے بعد انشااللہ کہا تھا تو پھر وہ قیدی رہا نہیں کرے گا۔ کیونکہ جب عرب لوگ بات کرنے کے بعد انشااللہ کہہ دیں تو سمجھ جائیں کہ وہ یہ کام نہیں کریں گے۔ لوگ دعا کرتے ہیں کہ وعدہ کرنے کے بعد کہیں یہ انشااللہ نہ کہہ دیں۔ کیا دنیا سر قلم کرنے کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی باقی ماڈرن بنوا رھی ھے سعودیوں کو اس طرف بھی کوئی غور کرنے کو کہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اترپردیش میں بس اور گاڑی میں تصادم ، 6 افراد ہلاک ، متعدد زخمیاترپردیش میں بس اور گاڑی میں تصادم ، 6 افراد ہلاک ، متعدد زخمی India Accident People Killed Injured CarBusCollision UttarPradesh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »