تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز، لیگ کی وہ 2 ٹیمیں ہیں جو تاحال پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل نہیں کرسکیں تاہم دونوں ٹیمیں لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ماضی کے اعداد و شمار کو پس پشت ڈالتے ہوئے تاریخ بدلنے کے لیے پرامید ہیں۔ایچ بی ایل پی ایس فائیو، ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے جو ملک کے 4 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے 9 میچز کراچی، 14 لاہور، 8 راولپنڈی اور 3 ملتان میں کھیلے جائیں...

انہوں نے کہا کہ وہ 2 مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے پر بہت پرجوش ہیں، انہیں خوشی ہے کہ وہ اس ایڈیشن کے دوران پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میچ اپنے ہوم گراؤنڈ راولپنڈی میں بھی کھیلیں گے۔کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو یقین ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز میں "ہاؤس فل" ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد پر بہت خوش ہیں۔عماد وسیم نے امید ظاہرکی ہے کہ کراچی کنگز 20 فروری سے شروع ہونے والے ایڈیشن میں شاندار کارکردگی کا...

سہیل اختر نے مزید کہا کہ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز کھیلنے کے لیے بیتاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکواڈ میں بہترین بلے باز موجود ہیں مگر وہ ایونٹ کے دوران اپنی باؤلنگ لائن اپ پر زیادہ انحصار کریں گے۔ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ایونٹ سے قبل ٹیم نے بھرپور تیاری کررکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس میچز کے علاوہ ایم سی سی کے خلاف وارم اپ میچ سے کھلاڑیوں کا ردھم بحال...

انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے مکمل ایڈیشن کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے اور وہ کراچی اور لاہور کے علاوہ ملتان اور راولپنڈی میں میچز کھیلنے کے منتظر ہیں۔ کپتان ملتان سلطانز نے مزید کہا کہ پاکستانی کنڈیشنز محدود فارمیٹ کے لیے موزوں ہیں، یہاں بیٹنگ اور باؤلنگ کے لیے مکمل اسپورٹ دستیاب ہوتی ہے جس کے باعث مداحوں کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور زلمی لیگ میں بہترین کارکردگی کا تسلسل رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈیشن 2020 سے قبل بھی تمام کھلاڑی ایونٹ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمشکریہ عمران Thanks Allah Pakistan 🇵🇰 zindabad StaunchInsafian Insha Allah Pakistan gray list se b nikly ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل پو ڇا ٿيو آھي Chor sindh gourment hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔ Right H This is the guy who are busy in destroying the Indian economy and take revenge to poverty Indian as well.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »