دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی ہلڑ بازی، غیرملکی طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورانِ پرواز نشے میں دھت مسافر کی ہلڑ بازی، غیرملکی طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق استنبول سے تھائی لینڈ جانیوالی ترکش ایئرلائن کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔

ترکش ایئرلائن استنبول سے تھائی لینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی کہ دوران پرواز نشے میں دھت مسافر نے غل غپاڑہ کیا ، مسافروں کی شکایت پر فضائی میزبان نے کپتان کوصورتحال سے آگاہ کیا۔ جس کے بعد کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتارا اور کپتان کی شکایت پر سیکیورٹی ادارے نے مسافرکو حراست میں لیکرآف لوڈ کردیا۔دوسری جانب ترجمان سی اے اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ اترا مگر یہ ہنگامی لینڈنگ نہیں تھی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پائلٹ نےنشہ میں دھت مسافر کےغل غپاڑہ کرنےپر کراچی لینڈکیا، جہاز مسافرکو آف لوڈ کرنے کے بعد تھائی لینڈ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہنگامی لینڈنگ میں اکثر منی لانڈرنگ ہوتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑے پر غیرملکی طیارے کی کراچی لینڈنگ - ایکسپریس اردومسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کردیا گیا، طبی معائنے اور کارروائی کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائے گا، ترجمان سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکراچی : کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے 46 لاکھ روپے سے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرکے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہبس موٹرسائیکل سواروں پر چڑ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی  بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیابھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کو پریشان کرنے کی پی آئی اے کی روایت برقرارکراچی : لاجواب لوگوں کی باکمال ایئرلائن کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ، پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پرچھوڑ آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ سے جعلی شینگین ویزے پر جرمنی جانے کا خواہشمند مسافر گرفتارکراچی : جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی شینگین ویزے پرغیر ملکی پرواز سے جرمنی جانے کا خواہشمند مسافر گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »