کراچی ایئرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ایئرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام Arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کسٹمز کلکٹریٹ نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے بیگ سے غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔کسٹمزحکام نے بتایا کہ کرنسی کی مالیت 46 لاکھ 54 ہزار 350 روپے ہے، ملزم کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔یاد رہے پاکستان کسٹمز نے پشاور ائیرپورٹ پر 38500 ڈالر مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنائی تھی۔

خیال رہے چیئرمین ایف بی آر فیلڈ میں موجود کسٹمز حکام کو پہلے ہی یہ ہدایات جاری کرچکے ہیں کہ وہ ائیرپورٹ اور زمینی سرحدوں پر نگرانی سخت رکھیں اور کرنسی اسمگلنگ کی غیر قانونی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے مستعد رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلانکراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت اور امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی خواہش پر ایشیاء کپ کے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک جواب آ گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی جانب سے ایشیا ءکپ پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی خواہش پر  چیئر  مین پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحالوفاق نے غلام محمود ڈوگر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی جس پر انہوں نے وفاق کی ہدایت پر عمل نہیں کیا تھا Kangaroo courts اب سپریم کورٹ باجوہ کو بھی بحال کرے گی PML(N) ko chahye k mazeed junior judges ko vote dai ta k Bandial constitution k mutabik faisle kerte rehe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں وائس آف امریکا سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا پر پابندیکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت نے وائس آف امریکا سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسافروں کو پریشان کرنے کی پی آئی اے کی روایت برقرارکراچی : لاجواب لوگوں کی باکمال ایئرلائن کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ، پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پرچھوڑ آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »