دوران پرواز خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کیلئے بند کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دوران پرواز ایک خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عملے نے اسے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں قرنطینہ کے لیے بند کر دیا۔سی این این

کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ آئس لینڈ ایئر کی امریکی شہر شکاگو سے آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک جانے والی پرواز میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کا تعلق شکاگو سے تھا۔ اس کی شناخت مریسا فوشیو کے نام سے ہوئی ہے۔

مریسا فوشیو نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے پرواز سے قبل 2پی سی آر اور 5ریپڈ ٹیسٹ کرائے تھے اوران سب کا نتیجہ منفی آیا تھا۔ تاہم پرواز کے اڑان بھرنے کے ایک گھنٹے بعد اس کے گلے میں دُکھن ہونے لگی اور شدید تھکاوٹ بھی محسوس ہونے لگی جس پر وہ فکر مند ہو گئی اور ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا اور اس بار نتیجہ حیران کن طور پر مثبت آ گیا۔مریسا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوائی جہاز کے عملے نے اگلے تین گھنٹے سے زائد وقت کے لیے اسے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں بند کر دیا۔ مریسا کا کہنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے دوران پرواز کوروناکی تشخیص پرخود کو جہازکے واش روم میں آئسولیٹ کرلیاخاتون نے دوران پرواز کوروناکی تشخیص پرخود کو جہازکے واش روم میں آئسولیٹ کرلیا UmarCheema1 How she ended up there without PCR result?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوران پرواز کورونا مثبت آنے پرجہازکے عملے کا سکول ٹیچرکیخلاف انوکھا اقدامسکول ٹیچر نے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے جہاز کے واش روم میں آئیسولیشن اختیار کی،برطانوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ امریکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔پاکستان میں کیا قیمت رہی؟عالمی مارکیٹ میں جمعہ کوسونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جاپان: نفسیاتی کلینک میں‌ 25 افراد کو جلانے والا مریض دوران علاج ہلاکجاپان: نفسیاتی کلینک میں‌ 25 افراد کو جلانے والا مریض دوران علاج ہلاک ARYNewsUrdu Japan خود ہی مار دیا ہو گا ہو سکتا ھے کہ واہ کا عدالتی نظام پاکستان جیسا ہو کے ملزم کو باعزت بری کر دیتے ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں چار افراد کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )  کار سوار چار ملزمان نے حافظ آباد روڈ مان سٹاپ  پر کھڑی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز ماسک نہ پہننے پر خاتون نے عمر رسیدہ مسافر کو تھپڑدے مارا لیکن پھر اسے کیا سزا ملی؟ ویڈیو وائرلفلوریڈا (ویب ڈیسک) امریکہ میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »