جاپان: نفسیاتی کلینک میں‌ 25 افراد کو جلانے والا مریض دوران علاج ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: نفسیاتی کلینک میں‌ 25 افراد کو جلانے والا مریض دوران علاج ہلاک ARYNewsUrdu Japan

ٹوکیو: جاپان کے مغربی شہر اوساکا میں ایک نفسیاتی کلینک میں‌ 25 افراد کو زندہ جلانے والا نفسیاتی مریض خود بھی دوران علاج ہلاک ہو گیا۔

تانی موتو موریو جمعرات کی شام اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، اس واقعے میں خود کاربن مونو آکسائیڈ کے زہر سے متاثر ہونے کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج تھا اور اس کی حالت نازک بتائی جا رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود ہی مار دیا ہو گا ہو سکتا ھے کہ واہ کا عدالتی نظام پاکستان جیسا ہو کے ملزم کو باعزت بری کر دیتے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو وائرلویڈیو میں محمد رضوان چند افراد کے ساتھ ایک علاقے میں موجود ہیں جس میں وہ لوگوں کو دعوت تبلیغ دے رہے ہیں۔ پاکستانی لبڑلز کے مرچیں لگنے کا وقت ہوا چاہتا ہےدیسی لبڑلز کو ہر اس کام سے آگ لگنی ہے جہاں اسلام کا نام آئے گا MashAllah ❤ ❤️❤️🥰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: چڑیا گھر میں کارکن کو کاٹنے والے ٹائیگر کو گولی مار دی گئیامریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نیپلز کے چڑیا گھر میں صفائی کرنے والے عملے کے فرد کو کاٹنے پر ٹائیگر کو گولی مار دی گئی، جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے دوران پرواز کوروناکی تشخیص پرخود کو جہازکے واش روم میں آئسولیٹ کرلیاخاتون نے دوران پرواز کوروناکی تشخیص پرخود کو جہازکے واش روم میں آئسولیٹ کرلیا UmarCheema1 How she ended up there without PCR result?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 927 ہوگئی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں 515 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ایک لاکھ83ہزار سے زائد کوروناکیسز رپورٹگزشتہ ا یک ہفتے میں 9لاکھ 14ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔ اللہ رحم فرمائیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے مرنے والے کی یاد میں جلائی گئی موم بتی سے وارڈ میں آتشزدگی مزید تین مریض جھلس کر ہلاککیف (ویب ڈیسک) یوکرائن میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریض کی یاد میں جلائی گئی موم بتی سے وارڈ میں  آگ لگ گئی جس کے باعث 3 مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »