کورونا سے مرنے والے کی یاد میں جلائی گئی موم بتی سے وارڈ میں آتشزدگی مزید تین مریض جھلس کر ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیف (ویب ڈیسک) یوکرائن میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریض کی یاد میں جلائی گئی موم بتی سے وارڈ میں  آگ لگ گئی جس کے باعث 3 مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے شہر کوسو کے ایک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہلاک ہونے والے کورونا مریض کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کے دوران مریض کی یاد میں موم بتی جلائی گئی جس سے وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کے دیکھتے دیکھتے وارڈ کو لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ موم بتی جلانے کے مقام پر 5 آکسیجن مشینیں موجود تھیں جس کے باعث آگ تیزی سے پھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اقدامات سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بلند پرواز رک گئی - ایکسپریس اردوحکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد ڈالر کی قدر کم ہوئی جس میں مزید کمی کا امکان ہے 181 par hy ? Parwaaz ruk gyi hy abi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں گھس گئی نمازی زخمیجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی اور ملبہ گرنے سے پانچ نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں نہر سے ملے ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں برآمدفیصل آباد میں نہر سے ملے ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu Faisalabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.95فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Corona nahin tu corona jeesi koi wabai bemari byrouni mudad mureez kahein kaykahein funds wahein kaywahein funds ziyyada mureez kum rishwatsatani aur affshursaee humeeshan wahein quam ki khidmat say surshaar Pakistan 🇵🇰 Zindabad کم ہویا بڑھے پوری دنیا میں عوام اب اسکی حقیقت جان چکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر بہبود آبادی نے پنجاب میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے خبردار کردیااگر آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2040 تک پنجاب کی آبادی 22 کروڑ ہو جائے گی: ہاشم ڈوگر مزید پڑھیں :GeoNews Punjab وزیر صاحب اپنے حلقے کے بارے میں کچھ نہیں کر رہے اور فکر کر رہے ہیں 2040 کی آپ کو تمام حلقے ترقی کے کام کے لیے ترس رہے ہیں تمام سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہوئی ہیں جگہ جگہ پر گندے پانی ڈھر ہیں Abi meri shadi ho jany do rash pa dena rash😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2021: سندھ میں 7 ہزار سے زائد بچے نمونیہ سے جاں بحق2021: سندھ میں 7 ہزار سے زائد بچے نمونیہ سے جاں بحق arynewsurdu Govt just to collect money
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »