دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافےکاریفرنس،ارشدفاروق کی درخواستِ بریت پرفیصلہ محفوظ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت نے دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 29 mins agoاحتساب عدالت نے دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

احتساب عدالت میں منگل کو دواؤں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کے لیے 8 جون کی تاریخ مقررکردی ہے۔نیب پراسیکوٹر نے ارشد فاروق کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی۔

نیب پراسیکوٹر کا موقف تھا کہ ارشد فاروق کا دواؤں کی قیمتیں بڑھنے میں مرکزی کردار تھا اور ان کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ نیب کا کہنا تھا کہ ارشد فاروق دواؤں کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی کے سربراہ رہ چکے ہیں اور انھوں نے 8 کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ - BBC News اردوپاکستان میں، جہاں رمضان میں ریستورانوں اور کھانے پینے کی جگہیں بند ہیں، وہیں گھر میں بنے کھانے کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ایسے میں گھر میں رہنے والی خواتین کو ایک اچھا موقع ملا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔ Warna to gher ke murgi daal baraber wala hisab tha 😉😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں عوام کی اکثریت لاک ڈاون فوری ختم کرنے کی حامیسروے میں شریک 68 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ ان کے معاشی حالات بدتر ہوگئے ہیں، اور تمام ہی صوبوں میں معاشی طور پر پریشان لوگوں کی شرح یکساں نظر آتی ہے۔ govt have to give task to nation like if any transport company .shop keeper est do not fallow SOP then lock down all company or market jhoot jhoot aur jhooot.. جی بلکل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مزید کیا چاہیے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا اموات بڑھ رہیں وہ کیوں نظر نہیں آتا ججز پہلے اپنے کیسز کو نمٹا لیں پھر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کریں۔ بے شمار کیسز التوا کا شکار ہیں اُن پہ کوئی بات نہیں کرتے یہ معزز ججز۔ Kesy kesy bandar Beth gye Han aesi post pe wah Mola
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 یہ بھی بتایا کرو کے مرے کتنے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کے شو کرنے والو ۔ استاد اور ادارے جن کی وجہ سے سب ہے انکے لیے سب بند اور سخت کرونا ہے۔ پرائویٹ ادارے تنخواہ نہیں دے رہے ۔آگے عید ہے ۔ہم جائیں تو کدہر جائیں؟ دل سے بد دعا ہے سب سیاستدانوں کو۔ ریڑھی لگانے تک کے پیسے نہیں ۔ کہاں جا کے خود کشی کروں۔ ۔۔ EID k bad hakomat ko sakhti sa lock down pr amal krna chahiyae
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟امریکہ کے شہر لاس ویگس کے ایم جی ایم ایرینا میں 15 ہزار لوگ اس دہائی کے بہترین باکسر کو اپنے حریف کا کان چبا کر پھینکتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس نے باکسنگ ریفریز کو بھی پریشان کر دیا تھا۔ Taisan is the good playr Good zohaib khalid
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »