مختلف اقسام کی بلوچی چپل شہریوں کی توجہ کامرکز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں روایتی بلوچی چپل کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ بلوچی چپل کوئٹہ کے شہریوں کی عید کا لازمی جز ہے۔ SamaaTV

Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 45 mins agoکوئٹہ میں روایتی بلوچی چپل کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ بلوچی چپل کوئٹہ کے شہریوں کی عید کا لازمی جز ہے۔

کوئٹہ کے بازاروں میں بلوچی چپل کے خریداروں کا رش لگ گیا ہے۔مینگل بگٹی اور بالاچ کٹ سمیت 8 مختلف اقسام کی بلوچی چپل شہریوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ہاتھ سے تیار کی جانےوالی بلوچی چپل پائیدار ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہے۔ریڈی میڈ دستیاب ہونے کے ساتھ بلوچی چپل آرڈر پر بھی تیار کی جاتی ہے۔

بلوچی چپل صوبے کی روایت کا اہم حصہ ہے یہی وجہ ہے کہ دام بڑھ جانے کے باوجود بھی اس کی مانگ میں کوئی کمی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Blochi chapal helps to keep away coronavirus

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویرات کوہلی اور انوشکا کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر میں مقید ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں عوام کی اکثریت لاک ڈاون فوری ختم کرنے کی حامیسروے میں شریک 68 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ ان کے معاشی حالات بدتر ہوگئے ہیں، اور تمام ہی صوبوں میں معاشی طور پر پریشان لوگوں کی شرح یکساں نظر آتی ہے۔ govt have to give task to nation like if any transport company .shop keeper est do not fallow SOP then lock down all company or market jhoot jhoot aur jhooot.. جی بلکل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دیینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دی YDA Punjab PMDC AdHocCommittee Support GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid yda_punjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مزید کیا چاہیے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا اموات بڑھ رہیں وہ کیوں نظر نہیں آتا ججز پہلے اپنے کیسز کو نمٹا لیں پھر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کریں۔ بے شمار کیسز التوا کا شکار ہیں اُن پہ کوئی بات نہیں کرتے یہ معزز ججز۔ Kesy kesy bandar Beth gye Han aesi post pe wah Mola
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »