دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ91لاکھ90ہزار588ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ91لاکھ90ہزار588ہوگئی coronavirus covid19

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ91لاکھ 90ہزار588ہوگئی ہے۔ امریکہ 65لاکھ53 ہزار399 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 48لاکھ46ہزار427 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 43لاکھ45ہزار610 مصدقہ کیسز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

روس میں10لاکھ64ہزار438 مصدقہ کیسز، پیرو میں 7لاکھ29ہزار619 مصدقہ کیسز جبکہ کولمبیا میں 7لاکھ 21 ہزار892مصدقہ کیسز ہیں۔ میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 6لاکھ71ہزار716 اور جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 6لاکھ50ہزار749 جبکہ سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ93ہزار730 تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 90ہزار718ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ89لاکھ 2ہزار753ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ89لاکھ 2ہزار753ہوگئی CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، ایک ہی دن میں کم عمر بچیوں‌ کے ساتھ زیادتی کے 7 کیسز رپورٹظفروال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادتی کے تین کیسز رپورٹ ہوئے، دو کیسز میں سوتیلے باپ ملوث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے539نئے کیسز اور4 اموات رپورٹپاکستان : کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے،539نئے کیسز اور4 اموات رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی404 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی،404 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالتیں ججز کو ٹریننگ دیں، زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ہاتھ جوڑ کر کہنا پڑے گا کہ ججز کو ٹریننگ دیں۔ زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی۔ نظام انصاف کو نافذ کرنے سے معاملہ حل ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »