دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹس اور فضائی کمپنیوں کا ڈیٹا فراہم کرنے والے عالمی ادارے او اے جی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں بحال ہونے جا رہی ہیں، گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے تقریباً 57 لاکھ نشستیں مہیا ہوں گی۔

او اے جی کے مطابق اس ہفتے 2 لاکھ 67 ہزار پروازیں چلیں گی، یہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 16 فی صد زیادہ ہوں گی، تاہم نشستوں کی یہ گنجائش بھی کرونا کی وبا پھیلنے سے قبل کے مقابلے میں 66 فی صد کم ہوگی۔ خیال رہے کہ فضائی کمپنیوں کے لیے اس وقت سب سے بڑا مسئلہ وہ ایس او پیز ہیں جن کے تحت یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کتنے مسافروں کی ریزرویشنز کرائی جائیں گی، او اے جی کے مطابق جون کا یہ پہلا ہفتہ اس سلسلے میں فیصلہ کن ثابت ہوگا تاہم موسم گرما کی بابت توقعات کے حوالے سے محتاط رویہ بھی اپنانا پڑے گا۔ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے سلسلے میں تاحال بے یقینی کی کیفیت برقرار ہے، فضائی کمپنیاں مسافروں کا اعتماد بحال نہیں کر سکی ہیں، جس کی وجہ وہ عوامل ہیں جو فضائی کمپنیوں کے بس سے باہر...

دوسری طرف مشرق وسطیٰ اور وسطی امریکا میں رواں ہفتے کے دوران پروازں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، سعودی عرب میں بھی داخلی پروازوں کی بحالی سے فضائی سفر کی گنجائش بڑھے گی، امارات ایئر کے چیئرمین کا بھی کہنا تھا کہ آیندہ ماہ سیاح دبئی آنے لگیں گے اور پروازوں میں اضافہ ہوگا۔ بہرحال، اس سلسلے میں کرونا ویکسین کا انتظار کیا جا رہا ہے، جس کے بعد ہی پروازوں کی حقیقی بحالی ممکن ہو سکے گی، چیئرمین امارات ایئر نے اعتراف کیا ہے کہ آیندہ مہینے فضائی کمپنیوں کے لیے بے حد مشکل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج والدین کا دن منایا جا رہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77ہزار 552 ہو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 3 لاکھ 73 ہزار 961 ہلاکتیں، امریکہ میں بلند ترین شرح‌ اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ Coronavirus COVID19 DeadlyVirus WorldWide Infected Deaths USA UK France Italy Patients WHO StateDept realDonaldTrump BorisJohnson EmmanuelMacron UN MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرپاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang اگر ہماری کرکٹ کے ہائی پرفارمنس کے ڈائریکٹر کی اپنی پرفارمنس یہ ہے کہ اپنے پورے کیرئیر میں صرف 2 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ اور 150 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہوں تو سوچیں کہ ان کے ہاتھ سے لگے پودوں کی پرفامنس کیا ہو گی 🤔🤔 پاکستانی کرکٹ کراچی سےہے۔ آپ بات پنج آب کی کر رہے ہو ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »