دنیا بھر میں کورونا سے 3 لاکھ 73 ہزار 961 ہلاکتیں، امریکہ میں بلند ترین شرح‌ اموات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ 73 ہزار 961 ہو گئی، امریکا میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 6 ہزار 195 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ نے برازیل کو متنازع دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکو

ئین دوا کی 20 لاکھ خوراکیں بھجوا دی ہیں۔ فلپائن کے شہر منیلا میں 76 دن کا طویل لاک ڈاون ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں مزید 638، برازیل میں 480، میکسیکو میں 364، بھارت میں 223، کینیڈا میں 222 افراد لقمہ اجل بنے۔

مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کی فہرست میں امریکا بدستور پہلے نمبر پر ہے جبکہ برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 6160299، اموات 371006موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ اسی فیصد جھوٹ ہے ۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد61 لاکھ سے بڑھ گئی، 370,918 جاں بحقدنیا میں کورونا کیسز کی تعداد61 لاکھ سے بڑھ گئی، 370,918 جاں بحق Coronavirus Pandemic Tracking Global Outbreak CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 66 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1395 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔ Hmara Pakistan jab dekho carona bar gya carona . Meny to news suna chor diya ha Once again..... Khoof ka karobar is on its swing. Logon ko PPPs dain n motivate karain.... Lashain dikha k imdad jama na karain. covid19Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 27360 ہو چکی ہے | Abb Takk NewsOhh God, just look the walls and furniture around. What a pathetic state of affairs!!
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »