دنیا میں کورونا کیسز 6160299، اموات 371006

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا کیسز 6160299، اموات 371006 تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 966 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 28 ہزار 849 زندگیاں نگل چکا ہے۔

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 33 ہزار 340 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 32 ہزار 664 رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اسی فیصد جھوٹ ہے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قتل بڑا مسئلہ یا اس کے خلاف احتجاج، امریکہ میں بحثامریکہ میں ایک بار پھر ایک سیاہ فام شخص بظاہر پولیس کی جانب سے بے جا طاقت کے استعمال کی وجہ سے ہلاک ہوا جس پر امریکی شہری خاص طور پر سیاہ فام اور دیگر رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے امریکی انصاف مانگ رہے ہیں۔ بنے پھرتے ہیں وہ انسانیت کے سردار جہاں سفید رنگ شرط ٹھہرا انسان ہونے کا ۔۔۔۔ آداب😐 ویسے بی بی سی انگلش پر کمنٹ کرنے کی سہولت موجود نہیں۔ یا یہ عنایت صرف سابقہ غلاموں کق میسر ھے😉 ٹرمپ کے آنے کے بعد امریکہ میں نسل پرستی کی شدت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر میں 60 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیانئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ Allah pak apna karam karay Ameen کرونا کی اتنی کیُوٹ کیُوٹ سی تصاویر بناتے ہیں کہ اب کرونا سے بھی پیار ہونے لگا ہے INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس یا اس کے شبے میں اموات پر نئی پالیسیکوئٹہ : بلوچستان میں اسپتال اور گھروں میں کوروناوائرس یا اس کے شبے میں اموات کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

والدین نے لڑائی کے دوران شیر خوار کے سر میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیاامریکا میں ایک شیر خوار بچہ کھوپڑی میں فریکچر کے بعد اسپتال میں داخل کرلیا گیا جسے والدین نے اپنی لڑائی کے دوران اسکرو ڈرائیور (پیچ کس) سے زخمی کر ڈالا تھا۔ Lanat hy tum logon pe ye to nazar Ata hy lkn Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar k Sath ho kuch Hua wo nazar Ni Ata lanat beshumar tum logon pe lanat hamari Army pe or lanat hamari Government pe ImranKhanPTI OfficialDGISPR fawadchaudhry MuradSaeedPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »