پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہناہے کہ پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ہم کافی پیچھے ہیں ، اسی چیز کو بہتر کرنے کے لیئے ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا،۔

ندیم خان نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر کا کام چھ ماہ بعد نظر آئے گا ، ابھی صرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا نام ہی تبدیل ہوا ہے،کام شروع نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شعبے کا کام ایک مخصوص ماہر شخص کو مختص کیا گیا ہے، ثقلین مشتاق جونئیر اور سنئیر ٹیم کے کوچز کے ساتھ مل کر کام کریں گے، گرانٹ بریڈ برن ماڈرن ڈے کرکٹ کے لحاظ سے کوچز کو تعلیم دیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ شعبہ ڈومیسٹک اور اکیڈمیز کو ایک کرنے کا یہ بہترین وقت تھا ، اب کوئی کھلاڑی ایسا نہیں ہو گا جس کو موقع نہ ملے ، ایچ پی سی کے ڈویلپڈ کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلایا بھی جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی کرکٹ کراچی سےہے۔ آپ بات پنج آب کی کر رہے ہو ؟

اگر ہماری کرکٹ کے ہائی پرفارمنس کے ڈائریکٹر کی اپنی پرفارمنس یہ ہے کہ اپنے پورے کیرئیر میں صرف 2 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ اور 150 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہوں تو سوچیں کہ ان کے ہاتھ سے لگے پودوں کی پرفامنس کیا ہو گی 🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبلڈی انڈ ینز تو میں کیا کروں حملہ کردوں انڈیا پر ؟ نیشنل اسمبلی میں یہ کس کے الفاظ تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2افسران کوملک چھوڑنے کاحکمبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2افسران کوملک چھوڑنے کاحکم SamaaTV Chori kr rhe th both Pakistani indian military offices m information gathering
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم Islamabad Two Pakistani Diplomats Tortured Leave India PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ، موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹفیشکشن جاریتعطیلات میں پرنسپل سیٹ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے دو بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈینئل پرل کیس:سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،شبلی فرازبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،شبلی فراز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کرونا سے کم از کم 100 گنا زیادہ بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے جس پر انٹرنیشنل ادارے وارننگ جاری کر چکے ہیں وہ ہے ٹڈی دل.. پاکستان کو اسکی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ قحط کا بحران سر پر کھڑا ہے کسان رو رہا ہے میڈیا نے طوفان مچا کر کرونا پر اکانومی کی دھجیاں اڑوائی ہیں اب بڑا بحران سامنے ہے افسوس کی بات ہے کہ آپ لوگ بس ان کو بلائے اور انکی مذمت کرے آگے اور کچھ بھی نہیں کرے اتنا کافی آپ لوگوں سے تو ہم عوام بھی اچھا ہے کہ ان کو ٹویٹر اور فیس بک جواب دے تے ہیں ملک چلانا کوئی کار چلانا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »