دنیا کے چار پُراسرار اور دلچسپ مقامات جہاں داخلے پر مستقل پابندی ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں آج ایسی بہت کم جگہیں رہ گئی ہیں جن کی تصاویر بنا کر سیاحوں نے انھیں سوشل میڈیا پر کسی ہیش ٹیگ کے ساتھ نہ ڈالا ہو۔ مگر اس کے باوجود کچھ مقامات سیاحوں اور عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہیں اور یہاں داخلے پر بھی مستقل پابندی ہے۔

زمین پر اکثر مقامات پر سیاحوں کا خیرمقدم کیا جاتا ہے مگر کچھ جگہیں ایسی بھی ہیں جہاں عام لوگوں کی رسائی ناممکن ہے۔ اس کی حفاظتی، قانونی یا کوئی سائنسی وجہ ہوسکتی ہے۔ مگر ان جگہوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہاں قدم رکھنا منع ہے۔

تاہم مخصوص پیکٹ تحفظ کی محض ایک سطح ہے۔ جس مقام پر سیڈ والٹ بنایا گیا ہے، وہ بھی اس کی حفاظت کی ضمانت ہے۔ مگر اس پابندی کا اطلاق سائنسدانوں اور محققین پر نہیں ہوتا جن پر لازم ہے کہ اپنے ساتھ ڈاکٹر لے جائیں۔ مگر جو لوگ سانپوں کی نسل گولڈن لانس ہیڈ سے متاثر ہیں، وہ انھیں برازیل کے دوسرے مقامات پر محفوظ انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔یہ سنہ 1940 تھا جب چار نوجوان ایک کتے کو ڈھونڈ رہے تھے اور انھوں نے جنوبی فرانس کا ایک غار دریافت کیا جہاں کتا گیا تھا۔

مگرسنہ 1963 میں اس غار کے دروازے عام لوگوں کے لیے بند کر دیے گئے جب نمی کی وجہ سے اس کی دیواروں پر فنگس آنے لگی۔ دریافت سے قبل ہزاروں برسوں تک قائم رہنے والے فن پاروں کو اچانک معدومیت کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ تاہم اولورو یہاں کے مقامی باشندوں کے لیے مقدس مقام ہے۔ وہ طویل عرصے سے یہ چاہتے تھے کہ سیاح ان کی روایات کا احترام کرتے ہوئے اس پہاڑ پر نہ چڑھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ شہر جہاں شہریوں کے سکون کیلئے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگائی جا رہی ہےایسا اٹلی کے شہر میلان میں کیا جا رہا ہے جہاں آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی کا نیا قانون سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایران میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، یہ پابندی ایلومینیم ریک اور استقلال تہران کے میچ کے واقعے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ العربیہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے حکم دیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیقزیتون کے تیل اور اس کے ذہن پر اثرات کے حوالے سے سب سے پہلے تحقیق ان ممالک میں ہوئی جہاں زیتون کی وافر مقدار موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »