دنیا کے گرد فضائی چکر مکمل کرنے والا کم عمر ترین نوجوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلجیئم اور برطانیہ کی دہری شہریت رکھنے والے 17 سالہ پائلٹ نے دنیا کے گرد اکیلے چکر لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے 2020ء کے دوران 15 سال کی عمر میں پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا تھا، وہ دنیا کے کم عمر ترین پائلٹ تھے۔ ردرفورڈ نے اس سفر کے لیے ’شارک‘ نامی طیارہ اڑایا، یہ دنیا کے تیز ترین اور کم وزن جہازوں میں سے ایک ہے جس کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔.

انہوں نے 2020ء کے دوران 15 سال کی عمر میں پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا تھا، وہ دنیا کے کم عمر ترین پائلٹ تھے۔ ردرفورڈ نے اس سفر کے لیے ’شارک‘ نامی طیارہ اڑایا، یہ دنیا کے تیز ترین اور کم وزن جہازوں میں سے ایک ہے جس کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میزائل فائر کرنے کا واقعہ: پاکستان نے انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے 5ماہ قبل بھارت کی طرف سے میزائل فائر کرنے کے واقعے کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشتری سے دور دراز کہکشاؤں تک، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر - BBC News اردودنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین خلائی دوربین سے نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی انتہائی شاندار اور حیران کن تصاویر لی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے دباؤ پر ٹوئٹر میں بھارتی ایجنٹس کو بھرتی کرنے کا انکشافلاہور:(دنیا نیوز) مودی سرکار کے دباؤ پر ٹوئٹر میں بھارتی ایجنٹس کو بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظممہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظم تفصیل: Qatar PMVisitsQatar MofaQatar_EN Pakistan PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz PMLNGovt KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے انتظامیہ کا فضائی میزبانوں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں مزید دو گھنٹے کا اضافہاسلام آباد: پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں مزید دو گھنٹے کا اضافہ کر دیا جبکہ فضائی میزبان 16 گھنٹے کی ڈیوٹی لازمی قرار دے دی گئی،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلقیس بانو کیس ملزمان کی رہائی کے بعد پنجابی گلوکار شیر گل نے خاتون کو پنجاب منتقل ہونے کی دعوت دے دینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں مسلمان خاتون بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کرنے اور اس کے گھر والوں کو قتل کرنے والے 11انتہاءپسند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »