بلقیس بانو کیس ملزمان کی رہائی کے بعد پنجابی گلوکار شیر گل نے خاتون کو پنجاب منتقل ہونے کی دعوت دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلقیس بانو کیس، ملزمان کی رہائی کے بعد پنجابی گلوکار شیر گل نے خاتون کو پنجاب منتقل ہونے کی دعوت دے دی

ہندوﺅں کورہا کر دیئے جانے پر پنجابی گلوکار ربی شیرگل نے بلقیس بانو کو پنجاب منتقل ہونے کی دعوت دے دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بلقیس بانو اور اس کے خاندان کے ساتھ درندگی کرنے والے ان وحشیوں نے 15سال جیل میں گزارے اور ایک ہفتہ قبل 15اگست پر حکومت نے ان تمام مجرموں کو دیگر قیدیوں کے ساتھ جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

نہ صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ان ہندوانتہاءپسندوں کو رہا کیا گیا بلکہ بی جے پی سے وابستہ انتہاءپسند ہندوﺅں کی طرف سے رہائی کے بعد ان کے اعزاز میں تقاریب منعقد کی گئیں جہاں ان کے گلے میں مالائیں پہنائی گئیں اور انہیں سٹیج پر بٹھایا گیا۔ ایک تقریب میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے ان مجرموں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ”اچھے سنسکار رکھنے والے براہمن“ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔ Qatar FootBallWorldCup2022 Pakistan PakistanArmy Security FIFAWorldCupQatar2022 FIFAWorldCup PakinQatar OfficialDGISPR MofaQatar_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں، میڈیکل رپورٹرپورٹ کے مطابق شہباز گل نے صرف سینے کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دی، شہباز گل نے تسلیم کیا کہ ان کی صحت نبولائز کرنے سے بہتر ہوئی۔ جیو والو کے ساتھ زیادتی کا DNA میچ کر گیا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 139ضمنی الیکشن: 3 جماعتوں کی ایک ہی دن جلسے کی درخواستپی پی 139 کی نشست ن لیگ کے منحرف ایم پی اے جلیل احمد شرقپوری کے استعفے سے خالی ہوئی تھی، جس پر اب 11 ستمبر کو الیکشن ہوں گا۔ تفصیلات جانیے: punjabbyelection2022 PP139 PMLN TLP PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو تشدد کا شور مچانے کیلیے کس نے کہا۔۔۔؟ آپ بھی جانیےاسلام آباد(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے کہا ہے کہ شہباز گل نے 10اگست کو مجسٹریٹ کے روبرو تشدد کی شکایت نہیں کی۔ایک بیان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور اہلیہ کےخاندان کو لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہبرطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے خاندان کو لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی شہزادہ کے خاندان کی منتقلی کا اعلان کنگسٹن پیلس کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاریمریض کو معمولی نوعیت کی سینےکی تکلیف ہے جس کی کوئی علامات نہیں ہیں، شہباز گل ڈسچارج ہونے کے لیے مکمل فٹ ہیں، میڈیکل رپورٹ Such a disgrace on earth you are. It’s been proven it’s a fake video and you are still misleading with thumbnails میرا سندھ ڈوب رہا ہے ، میرے لوگ مر رہے ہیں لیکن اردو میڈیا کو صرف عمران خان اور شہباز گل کی فکر ہے۔۔۔!!! کیا سندھ پاکستان میں نہیں؟؟؟ یا اردو میڈیا کو بھی سندھ اور سندھی قوم سے نفرت ہے ۔۔۔؟؟؟ ڈیرہ غازی خان سیلاب ۔۔۔۔ یا اللہ زرداری،شریف خاندان،فضل الرحمن،بیوروکریسی میڈیا صحافی وغیرہ کے بچے بھی ایسے مریں ۔ آمین۔ سیلاب سے جنوبی پنجاب خاص کر ڈیرہ تباہ ہوا مگر میڈیا اور سیاست دانوں کو کرسی کی لالچ ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »