دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ4 ہزار سے زائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ4 ہزار سے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ2 لاکھ43 ہزار859 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ4 ہزار410ہو گئیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، جہا ںکورونا سے 16 ہزار 487 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 197ہو گئی۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 509ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 2 لاکھ 71ہزار 982ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات 4 ہزار 600 سے متجاوزپاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹواشنگٹن : امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ساڑھے25 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو احساس ہوگیا اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا سے نمٹنے کا واحد حل ہے، ذلفی بخاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »