دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 4 کروڑ 20 لاکھ ہو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 4 کروڑ 20 لاکھ ہو گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 96 لاکھ 69 ہزار 239 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 75 ہزار 80 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 11 لاکھ 90 ہزار 947 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 17 ہزار 336 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 61 ہزار 312 ہو گئی۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 25 ہزار 242 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 63 ہزار 306 ہو چکی ہے۔

فرانس میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 210 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 9 لاکھ 99 ہزار 43 رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی کسی کھوتی کے بچے ایسی خبریں دیتے کیوں ہو جس سے پردیس میں کام کرنے والوں کے لیے مشکلات ہوں hakoomat ko chahiye k skolon ko fori tor pr bnd kr de.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں بڑی کرپشن سامنے آگئیلاہور : کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا، شوکورز کی خریداری کی مد میں 25لاکھ 56ہزار روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ معیشت کا جنازہ، خارجہ پالیسی کا جنازہ، داخلہ پالیسی کا جنازہ، غریب کا جنازہ، آئی ایس آئی کا جنازہ ، رینجرز کا جنازہ، سب نِکال چُکے۔ یہ باجوہ اینڈ کمپنی کشمیر آزاد کروائیں گے؟ بھول جاؤ۔باجوہ اب کیا اپنے جنازے کا انتظار ہے ؟ دیکھا نتیجہ گندی سیاست کا؟ نکالو باجوہ کتے کو اورعاصم کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں پاکستان میں کورونا وائرس بڑھنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوSecond Wave of Coronavirus | Expresso | 22 October 2020 | Express News | IX2I Welcome to the Official Channel of Express News, the home of the most authentic news stories, breaking news and top grossing Talk Shows featuring some of the country’s finest journalists such as Javed Chaudhry, Mansoor Ali Khan and more. Moreover, …
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے 4 کروڑ مریضوں میں سے 3 کروڑ صحت یابدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 10 لاکھ 71 ہزار 550 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 30 ہزار 162 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 19اموات پریشان کن ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطانکورونا وائرس سے مزید 19 اموات پریشان کن ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان تفصیلات جانئے: DailyJang sr je zid na kro skolon ko chutian kr dein.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے یورپی ممالک کو دوبارہ اپنی لپیٹ میں لے لیا -کورونا وائرس نے یورپی ممالک کو دوبارہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »