کورونا وائرس کے 4 کروڑ مریضوں میں سے 3 کروڑ صحت یاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے 4 کروڑ مریضوں میں سے 3 کروڑ صحت یاب تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 92 لاکھ 92 ہزار 688 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 73 ہزار 658 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار 700 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 15 ہزار 950 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 76 لاکھ 51 ہزار 107 ہو گئی۔کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 1 لاکھ 54 ہزار 888 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 52 لاکھ 74 ہزار 817 تک جا پہنچی...

ارجنٹینا میں کورونا وائرس 27 ہزار 100 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس کے 10 لاکھ 18 ہزار 999 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیرو میں کورونا کے باعث 33 ہزار 875 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 8 لاکھ 74 ہزار 118 رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروری تک بھارت کی نصف آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہوجائیگی، سرکاری کمیٹیبھارت کی ایک سرکاری کمیٹی جسے کورونا وائرس کی پروجیکیشن کے حوالے سے ذمہ داری دی گئی ہے اس نے کہا ہے کہ آئندہ برس فروری تک ملک کی ایک ارب تیس کروڑ کی آبادی میں سے لگ بھگ نصف آبادی کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران: ایک روز میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 337 امواتایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں کے کورونا پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں یومیہ اموات چھ سو تک بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومت نے کیسز بڑھنے پر تہران کے بعد دوسرے بڑے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوگیا: اسد عمروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوگیا، اسد عمروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے تازہ پیغام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ نشتر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیامعاون خصوصی نے کہا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »