کورونا وائرس نے یورپی ممالک کو دوبارہ اپنی لپیٹ میں لے لیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس نے یورپی ممالک کو دوبارہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ARYNewsUrdu COVID19

برسلز : یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے، اسپتالوں میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث انتظامیہ کی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ رواں برس مارچ اور اپریل کے مہینوں میں غیر معمولی لاک ڈاؤن کرکے وائرس کے پھیلاؤ کو قابو میں لانے والے ملکوں میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں اور پولینڈ سے پرتگال تک حکام صحت کے نظام پر بوجھ پڑنے کے حوالے سے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسپین کے شہر بارسلونا کے ڈلمر ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر جولیو پاسکل نے کہا ہے کہ جس رفتار سے گزشتہ ہفتے کے دوران نئے کیسز آئے ہیں اگر یہ برقرار رہی تو اسپتالوں میں ایسے مریضوں کے علاج کی سہولیات معطل کرنا پڑیں گی جو فوری اور ترجیحی نہ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے شادی شدہ جوڑوں کے کتنا نقصان؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے آگاہ کردیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ پاکستان میں بدستور موجود، مزید 14 افراد جاں بحقYe toh sahi hai, lekin corona take over ker raha, Schools must immediately be closed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوگیا، اسد عمروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے تازہ پیغام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حیدر آباد کے اسکولوں میں 7 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےسندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے 2 سرکاری اور 2 نجی اسکولوں میں کورونا وائرس کے 7 کیس سامنے آنے کے بعد ایک اسکول اور 3 اسکولوں کی کلاسیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹائیگر ووڈز ہیرو ورلڈ چیلنج گولف ٹورنامنٹ کورونا وائرس کے باعث ملتوینساﺅ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث ٹائیگرووڈز ہیرو ورلڈ چیلنج گولف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ہے جو اب اگلے سال کھیلا جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »