دنیا کے سب سے مہنگے آم، فی کلو قیمت کتنی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے سب سے مہنگے آم، فی کلو قیمت کتنی ہے؟ ARYNewsUrdu

پھلوں کے بادشاہ آم کو کھانے شوق تقریباً ہر عمر کے افراد کو ہوتا ہے اور گرمیوں کے سیزن میں مختلف اقسام کے آم مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں جسے متوسط طبقے کے افراد باآسانی خرید سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں مختلف قسم کے آم کاشت کیے جاتے ہیں جن میں بینگن پالی، دسہری، الپھونسو اور لنگڑا سمیت مختلف قسم کے آم شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس آم کی دو سے تین قسمیں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے جبل پور میں کاشت کی جاتی ہیں جس کی حفاظت کے لیے سکیورٹی عملہ موجود رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزلاہور: (دنیا نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے، مہنگے امپورٹڈ موبائلز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے کا اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ برقرارکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ برقرارانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ برقرار Dollar Rupee Business Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپیہ تنزلی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرارروپیہ تنزلی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار Dollar Rupee Business Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپیہ تنزلی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرارکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »