آپریشن کے دوران چھوٹی سی غلطی، سابق وزیر جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر : آپریشن کے دوران چھوٹی سی غلطی، سابق وزیر جاں بحق ARYNewsUrdu

قاہرہ : جان بچانے کی کوشش میں ڈاکٹروں کی چھوٹی غلطی جان لیوا بن گئی، سرجری کے دوران سابق وزیر انتقال کرگئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر احمد عماد الدین راضی عارضہ قلب کے باعث سرجری کے دوران ڈاکٹروں کی غلطی کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔کو ایک ذریعے نے بتایا کہ 68 سالہ سابق وزیر کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طورپر مشرقی قاہرہ میں واقع نصر شہر کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ڈاکٹروں نے فوری طور پر وزیر صحت کی سرجری کا فیصلہ کیا تاہم سرجری کے دوران طبی غلطی سے ان کی جان ہی چلی گئی۔ ڈاکٹر احمد عماد الدین کا شمار مصر کے مشہور آرتھوپیڈک سرجنوں میں کیا جاتا ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران ڈاکٹر راضی متعدد کلیدی عہدوں پر فائز رہے جن میں عین الشمس یونیورسٹی کے فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈپٹی ڈین کی ذمہ داری بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحقلاہور کے علاقےگجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاورمسجد کے اندر فائرنگ ,عالم دین جاں بحقبڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحقپولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحقبڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان جاں بحق ہوئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیراکی کے دوران دلخراش حادثہ، 4 بچے جاں بحقتیراکی کے دوران دلخراش حادثہ، 4 بچے جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگسپریم کورٹ کے وکیل جاں بحقکوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق Quetta Firing Lawyer Murder Killed SupremeCourtofPakistan Balochistan dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »