دنیا کی سب سے خوفناک بلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بہت ہی معصوم سی بلی ہے جسے انسانوں کے ساتھ کھیلنا اور ڈٹ کر سونا بہت پسند ہے

’’ژیردان‘‘ نامی اس بلی کے جسم پر کوئی بال نہیں، اس کی کھال گلابی ہے اور پورے جسم پر جھریاں پڑی ہیں جن کی وجہ سے انٹرنیٹ پر یہ ’’دنیا کی سب سے خوفناک بلی‘‘ کے طور پر مشہور ہے۔

یہ بلی سوئٹزرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں سینڈرا فلپی نامی 47 سالہ خاتون نے پالی ہوئی ہے اور وہ اس سے بے حد پیار کرتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ بلی پہلی ہی نظر میں بھا گئی تھی۔ تب یہ بہت چھوٹی تھی اور اس کے جسم پر جھریاں بھی بہت کم تھیں۔ مگر جیسے جیسے یہ بڑی ہوتی گئی، ویسے ویسے اس کی جھریاں بھی زیادہ اور نمایاں ہوتی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصماہرین نے خبردار کردیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی، لاہور ہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدربہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدر US President Trump CcoronaVirus Control Soon StateDept POTUS Covid_19 America CoronavirusOutbreak realDonaldTrump CoronaUpdate
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان نے پاکستانیوں کیلئے کروڑوں روپے امداد کا اعلان، بہت سے ار ب پتی پاکستانیوں کو شرمندہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)باکسر عامر خان نے وعدہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے Thank you Great Pakistani. Plz meet Sharif in UK and ask them to do the same جزاک اللہ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”پاکستان میں مزہ تو بہت آیا مگر ایک غلطی کر بیٹھا کہ وہاں جانے سے پہلے۔۔۔“ ڈیل سٹین سے کیا غلطی ہوئی اور کس چیز نے انہیں پریشان کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیںکیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین پاکستان میں گزرے Plzz tell me ابھی اپ کو ان فالو کر دیتا ہوں ، لوگوں کو بی وقوف بناتے ہوں اپ لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »