پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست -

پنجاب حکومت نے کرونا سے متاثرمریضوں کے علاج کیلیے Passive پے سیو امیونائزیشن کیلیے چین سے کرونا کے مریضوں کے علاج کیلیے پلازما کی درخواست کردی۔

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جمعہ کو ایکسپریس ٹربیون سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی ہمارے پاس کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے مریضوں کی تعداد کم ہے اس لیے درمیانی عرصے کیلیے چین سے منگوائے جانے والے پلازما کو استعمال کیا جائیگا۔ دو ہفتے بعد جب ہمارے اپنے صحتیاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا تو ہم مقامی طور پر پلازما کی تیاری شروع کردی جائیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈزیز کے تعاون سے ان کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی کی رہنمائی میں لاہور میں پلازما جمع کرنے اور اسکو متاثرہ مریضوں میں استعمال کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو 5 اپریل سے کام شروع کردیگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بہت بڑی تعداد میں کورونا کے مریض اس علاج سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ حکومت سندھ نے بھی passive ایمونایزیشن تیکنیک سے کرونا وایرس کے مریضوں کے علاج کیلیے ڈاکٹرطاہر شمسی سے رابطہ کرلیا.گزشتہ چیف سیکریٹری سندھ نے مذکورہ تیکنیک کی تفصیلات طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا Mir shakeel ur Rehman b ? UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 421 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ پنجاب میں 340 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب اللہ تعالی اپنا کرم فرمائیں آمین یا رب العالمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم دعا گو Ya Allah Rahim.☝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سے زائد علمائے کرام کی ملاقات۔گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سےزائد علمائے کرام کی ملاقات۔ Pakistan CoronavirusinPakistan CoronavirusOutbreak CoronaCrisis ChSarwar GovernorPunjab Lahore Ulema Meeting GOPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »