”پاکستان میں مزہ تو بہت آیا مگر ایک غلطی کر بیٹھا کہ وہاں جانے سے پہلے۔۔۔“ ڈیل سٹین سے کیا غلطی ہوئی اور کس چیز نے انہیں پریشان کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین پاکستان میں گزرے

خوشگوار لمحات یاد کرنے لگے جن کا کہنا ہے کہ میں نے ہوٹل اور سٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا البتہ ایک غلطی ہوئی کہ پاکستان جانے سے پہلے وہاں کے موسم سے متعلق معلومات نہیں لیں۔گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زائد نمازیوں پر مقدمات درج

انہوں نے انسٹاگرام پر انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر وقت ہوٹل میں گزارنے کے باوجود بھی پاکستان میں بہت لطف اندوز ہوا، مجھے وہاں سے آئے ہوئے 2 ہفتے ہوچکے ہیں اور اس حقیقت کے باوجود کہ ایک طرح سے ہم وہاں پر ہوٹل تک محدود تھے پھر بھی مجھے پی ایس ایل کھیلنے میں کافی لطف آیا۔برطانوی ٹی وی نے عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر کیوں چلائی؟ شہباز گل نے وضاحت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی اپ کو ان فالو کر دیتا ہوں ، لوگوں کو بی وقوف بناتے ہوں اپ لوگ

Plzz tell me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب میں کیسز 500 سے تجاوز کر گئے، تعداد 1465 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کر گیا، تعداد 9 ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جان کی بازی ہار Ya ALLAH sbko apne amaan m rkhen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا - ایکسپریس اردوعامر خان نے واضح کیا کہ ان کی یہ عمارت شادی ہال اور ریٹیل آؤٹ لٹ کیلیے استعمال ہونا تھی۔ I proud of you hero
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھروں میں رہ کر اللہ کی عبادت کریں اور اس سے معافی مانگیں، نیلم منیر'یہ موقع سب کو نہیں ملتا، لوگوں کی زندگیاں ایسے ہی گزر جاتی ہیں' مزید جانیئے:AajNews AajUpdates NeelamMuneer COVID19 موصوفہ کی عبادت کی ویڈیوز تقریبا تمام پورن سائیٹز پر موجود ہیں، مذہب کا ڈھنڈھورا پیٹنے والے سارے لوگوں کی نجی زندگی غلاظت سے بھری ہوتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دوست سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیاننکانہ صاحب(ویب ڈیسک) دوست سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، واردات کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے استغفر اللہ، سپر پاور پر کسی نے پھر 9/11تو مسلط نہیں کر دیا۔خدا پاک اپنی مخلوق کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »