دنیا جراثیمی جارحیت کے نشانے پر؟؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا جراثیمی جارحیت کے نشانے پر؟ عراق پر جارحیت کے لئے امریکہ نے یہ ڈھونگ رچایا کہ صدام حسین کے پاس ایٹمی، اور جراثیمی اسلحے کا ڈھیر ہے۔ یہی الزام اسامہ بن لادن پر عائد کیا گیا اورعراق کا فالودہ نکال دیا گیااور افغانستان کا تورا بورا بنا دیا گیا

مجھے جب کسی پیچیدہ سوال کا سامناہوتا ہے تو لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی سے رابطہ کرتا ہوں۔ جنرل صاحب نے پاکستان کی دفاعی کمان کے ادارے کی بنیاد رکھی تھی۔

عراق پر جارحیت کے لئے امریکہ نے یہ ڈھونگ رچایا کہ صدام حسین کے پاس ایٹمی، اور جراثیمی اسلحے کا ڈھیر ہے۔ یہی الزام اسامہ بن لادن پر عائد کیا گیا اورعراق کا فالودہ نکال دیا گیااور افغانستان کا تورا بورا بنا دیا گیا۔ میںنے اپنے اس تجزیئے کی بنیاد جنرل مصطفی کی تھیوری پر رکھی ہے۔ میں صاف دیکھ رہا ہوں کہ صرف کرونا وائرس کا خوف مسلط کر کے حرمین شریفین کو بند کروا دیا گیااور ساری دنیا ئے اسلام کی مساجد میں پانچ وقت نمازوں اور جمعہ کو محدود کرنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔ عام حالات میں کوئی بھی حرمین شریفین کو بند کرنے کی جسارت کرتا تو دنیا بھر کے اربوں مسلمان سر دھڑ کی بازی لگا دیتے مگر آج ایک مسلمان نے بھی چوں تک نہیںکی ۔ تو اس سے بڑی کامیابی اس لابی کو کیا مل سکتی تھی۔ ابھی ایک ماہ ہوا ہے کہ امریکی صدر...

کرونا کے بارے میںسازشی تھیوری پر اب میڈیا پر کھلم کھلا بحث جاری ہے۔ کوئی ا س پر یقین کرتا ہے اور کوئی نہیں کرتا مگر اس کے نتائج پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے خاص طور پر مسلم دنیا کو۔اس وقت جراثیمی جنگ غیر اعلانیہ طور پر جاری ہے۔نظر نہ آنے والی عالمی خونخوار لابی کے ہاتھوں میں WHOنے کرونا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ، میڈیا اس کا بھونپو بنا ہوا ہے ، ہر آدمی خوف زدہ اور سراسیمہ ہے ،اور خاص طور پر مسلمانوں کے اللہ پر توکل ، بھروسے، یقین اورایمان کو متزلزل کر دیا گیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا مکافات عمل ھے قدرت نے امریکا کو آئینہ دکھا دیا اس کے باوجود امریکن عوام کے لیے دعا ھے اللہ تعالی تمام انسانیت کو اس عذاب سے اپنی آزمائش سے نجات دے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں’'حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

والدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانوالدین کیلئے خوشخبری، چھٹیوں کے دوران اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Parents GoodNews SchoolFees Holidays DrMuradPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK DrMuradPTI پنجابچکے علاوہ نھی صوبے ہیں وہاں تو کوی پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »