دنیا کا خوبصورت شہر آفت زدہ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا خوبصورت شہر آفت زدہ قرار مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں:

روم: اٹلی کا خوبصورت شہر وینس بارشوں کے بعد پانی میں ڈوب گیا، میئر نے شہر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کردی۔

رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث کئی علاقے متاثر ہوئے جبکہ وینس کا 70 فیصد علاقہ زیر آب آگیا اسی طرح لاگوون شہر کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ برسانی پانی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلابی صورتحال،اٹلی کا خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا،2افرادہلاکسیلابی صورتحال،اٹلی کا خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا،2افرادہلاک Venice Italy WorstFlooding RisingSeaLevels People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال:خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیاسیلابی صورتحال:خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان فارمسٹ‌ دنیا کی خوبصورت خاتون قرارنوجوان فارمسٹ‌ دنیا کی خوبصورت خاتون قرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سواکلو وزنی برفانی نرکیکڑا 70لاکھ روپے میں فروختجاپان کے شہر ٹوٹوری میں ایک برفانی کیکڑا 50 لاکھ ین یعنی 46 ہزار ڈالر(70لاکھ روپے پاکستانی) میں فروخت ہوا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-امتحانی تناؤ سے بچنے کیلئے طالبعلم قبرمیں جانے کے خواہشمندہالینڈ کی ایک یونیورسٹی نے طلبہ کو امتحانات کے دوران تناؤ سے بچانے کیلئے ایسی قبر تیار کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وینس: پانی کا شہر سیلاب کی زد میںگذشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والی سب سے بڑی مدوجزر کے بعد اٹلی کا شہر وینس جزوی طور پر زیرِ آب آ چکا ہے، لہروں کی اونچائی 1.87 میٹر یا چھ فٹ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »