سفارتی سطح پر بڑی کامیابی،پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کا چیئر پرسن منتخب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن رکن ممالک کے سالانہ

ضرور پڑھیں: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کاچیئرپرسن منتخب ہوگیاہے ۔ اقوام متحدہ جنیوامیں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی چیئرمین منتخب ہوئے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ روایتی ہتھیاروں کاکنونشن اسلحہ فریم ورک کااہم جزوہے۔ کنونشن متعددروایتی ہتھیاروں پرپابندی سے متعلق ہے۔ کنونشن انسانیت کودرپیش خطرات،فوجی مقاصدمیں توازن فراہم کرتاہے۔ رکن ممالک کاکنونشن کے حقیقی اطلاق کیلئے سالانہ اجلاس...

انہوں نے کہا کہ رکن ممالک روایتی ہتھیاروں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پروٹوکولزمرتب کرتے ہیں۔پاکستان کامتفقہ طورپرانتخاب عالمی برادری کااظہاراعتمادہے۔ پاکستان کاانتخاب بذریعہ تحدیداسلحہ عالمی سلامتی کیلئے خدمات کامظہرہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرپرسن منتخب - ایکسپریس اردوکنونشن کا چیئر پرسن پاکستان سے منتخب ہونا مضبوط کثیرالجہتی سفارت کاری کا واضح ثبوت ہے، دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مخصوص روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرپرسن منتخب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان روایتی ہتھیاروں کے سالانہ کنونشن کا چیئرپرسن منتخب - ایکسپریس اردوکنونشن کا چیئر پرسن پاکستان سے منتخب ہونا مضبوط کثیرالجہتی سفارت کاری کا واضح ثبوت ہے، دفتر خارجہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روایتی ہتھیاروں کا کنونشن، پاکستان رکن ممالک کا چیئر پرسن منتخب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump US China TradeDeal realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالےکراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے karachi Robber Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »