دنیا کی مہنگائی کا اثر پاکستان پر پڑا، سندھ میں سب سے زیادہ مہنگائی ہے، گورنر سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی مہنگائی کا اثر پاکستان پر پڑا، سندھ میں سب سے زیادہ مہنگائی ہے، گورنر سندھ ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ سندھ میں اس وقت سب سےزیادہ مہنگائی ہے، صوبے میں آٹےکی قیمت نیچے نہیں آرہی۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ دنیا بھر میں مہنگائی بڑھ رہی ہے جس کے اثرات پاکستان پر بھی براہ راست ہورہے ہیں، وفاقی حکومت اپنے طور پر اس پر قابو پانے کے لیے کوشاں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کا ذکرتک نہیں ہوا، پی ڈی ایم تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ انشااللہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی، وزیر اعظم نے وزرا کو حلقوں میں جانےاورمسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

آپ سے نہ ہو پائیگا جناب....

Hahahah dunia ki mahngai se Sindh ki mahngai k sath kia taluq heA yaha sub chour heA aik leader heA jo wo chahta heA chorr krny nhi daity manhgai to hoge hi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی نظام سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہبلدیاتی نظام سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کاحکومت کوکرپٹو،بٹ کوائن کرنسی کاجائزہ لینےکاحکمسندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو کرپٹو اوربٹ کوائن کو 3 ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگیکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سےمتعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وٹامنز سے بھرپور خربوزے کے حیران کن فوائد -خربوزہ موسم گرما کا پھل ہے، جس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس کے بہت سے فوائد ہیں خاص طور پر انسانوں کے لئے، اس میں مختلف قسم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی کا راز بتا دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر احتجاج کے لیے ریلیوں جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی‏پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی اورمعاشی تباہی کےخلاف20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا.پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »