چینی کمپنی ویوو نے کینیا میں اسمارٹ فون لانچ کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمپنی ویوو نے کینیا میں اسمارٹ فون لانچ کر دیا ChineseCompany Vivo Smartphone Launched VivoY33s

منیجر جیمز ایرونگو نے کہا کہ درمیانی -رینج کا اسمارٹ فون 23ہزار999 شِلنگزکی خوردہ قیمت پر دستیاب ہوگا۔ایرونگو نے ایک بیان میں کہا کہ مکمل طور پر نیا ویوو وائے33 ایس ملک میں تمام صارفین کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو قابل رسائی بنانے کے عزم کی تصدیق ہے۔ایرنگو کے مطابق وائے 33 ایس بہت باریک ڈیزائن جیسی مخصوص نمایاں

خصوصیات کے ساتھ صارفین کو ایک بہترین اور مﺅثر تجربہ فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، اس میں ایک متاثر کن اِن سیل ڈسپلے ہے جو کہ فلمیں دیکھتے ہوئے اور گیم کھیلتے ہوئے مکمل شفافیت فراہم کرتا ہے۔اس کے پچھلے حصے میں 3 کیمروں کا سیٹ اپ بھی ہے جو دن اور رات کی واضح تصاویر کھینچتا ہے تاکہ خاص لمحات محفوظ کرنے میں مدد ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے 12 ربیع الاول پر افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاافغانستان کی عبوری حکومت نے 19 اکتوبر بروز منگل (کل)میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ Good job یہ ہر سال ہو تھا تھا ! پہلی بار نہی ہی جی !
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کا انتخابی شیڈول جاری، پولنگ 5دسمبر کو ہوگیلاہور : الیکشن کمیشن نے این اے 133کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، جس کے مطابق حلقہ این اے 133 میں 5دسمبر بروز اتوار پولنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیوں کا اعلان08:44 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی ۔۔بغاوت کا شبہ۔۔ گرفتاریاں شروعترک حکومت نے جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ روابط کے شبے میں مزید ایک سو اٹھاون مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ Well done Erdogan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »